اسلام آباد:(اے پی پی) پاناما لیکس سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا آج مقررہ وقت مکمل ہورہا ہے جب کہ حکومت اور اپوزیشن جماعتیں کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکیں۔ پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے ٹرمز آف ریفرنس تیار کرنے کے لئے پارلیمانی کمیٹی 23 جون کو قائم کی […]
پانامہ لیکس
ٹی اوآرزکمیٹی حتمی نتیجےتک پہنچنےمیں ناکام
-
پاناما لیکس: وزیراعظم کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور:(آئی این پی) پاناما لیکس کے معاملے پر چئیرمین نیب سے جواب طلب کرنے اور وزیر اعظم کے خلاف نیب میں انکوائری کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ یہ درخواست منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے ۔ درخواست میں کہا […]
-
اللہ کومنظورہوا تو یہ انکا آخری بجٹ ہوگا:شیخ رشید
لاہور: (آئی این پی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ کو منظور ہوا تو یہ نواز شریف کا آخری بجٹ ہوگا، راحیل شریف کا گلدستہ لندن جاتے نہیں دیکھا۔ ن لیگ سمیت سب پارٹیوں میں پھوٹ پڑی ہوئی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ حالیہ بجٹ جھوٹ اور […]
-
اپوزیشن نےنئےحکومتی ٹی او آرز بھی مسترد کردئیے
اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس کی تحقیقات حکومت کے نئے ٹی او آرز بھی اپوزیشن کو رام نہ کر سکے۔ اپوزیشن کی جانب سے بھی نئے ٹی او آرز تیار۔ منگل کو پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے اعلان۔ حکومت کے چار نئے ٹی او آرز پر مشاورتی اجلاس کے بعد اعتزاز احسن نے کہا […]
-
حکومت پاناماپراپوزیشن کوسڑکوں پردھکیلنےسےبازرہے: خورشید
اسلام آباد:(اے پی پی) پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے اپوزیشن کو سڑکوں پر دھکیلنے سے باز رہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف سید خورشید کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے […]
-
پانامہ لیکس ضابطہ کارکمیٹی کاچھٹا اجلاس( آج )ہوگا
اسلام آباد (آئی این پی )پانامہ لیکس تحقیقات ضابطہ کار کمیٹی کا چھٹا اجلاس آج (منگل) کو ہو گا ،اب تک ہونے والے 5اجلاسوں میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ،اپوزیشن اپنے 15ٹی اوآرز پر بضد ، حکومت نے اپوزیشن اراکین کو انکم ٹیکس ،فارن ایکسچینج ،ویلتھ ٹیکس سمیت قوانین کے حوالوں پر […]





