کوہاٹ:(آئی این پی) کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے کرپشن نہیں کی تو مسلم لیگ (ن) پاناما لیکس کے معاملے کیوں ڈر رہی ہے؟ اس معاملے کو اتنا طول کیوں دیا جا رہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر نواز […]
پانامہ لیکس
شریفوں کےاحتساب کےبغیرپیچھےنہیں ہٹیں گے: عمران
-
پاناما نےکرپٹ لوگوں کا چہرہ بےنقاب کردیا :سراج الحق
لاہور(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے پاناما لیکس ، لندن لیکس،اور دبئی لیکس میں کرپٹ لوگوں کا چہرہ بے نقاب ہوا ہے ، حکمرانوں کی دولت اور گھر بیرون ملک ہیں جبکہ حکومت اندرون ملک میں ہے ۔ لاہور میں الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان پیکج […]
-
عمران کی سیاست کا نتیجہ ملک کےلیےنقصان دہ ہوگا:پرویز
لاہور:(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا نتیجہ ملک کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ افغانستان سے روسی فوجوں کے انخلا کے بعد مزاحمتی گروپوں نے فرقوں کی بنیاد پر […]
-
پاناما لیکس کے بعد نیا پاکستان نظرآرہا ہے: عمران
اسلام آباد:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ اسحاق ڈارنے بذات خود اسمبلی میں کہا تھا کہ پاکستان کے 200 ارب ڈالر بیرون ملک پڑے ہیں لیکن انہوں نے اپنی بجٹ تقریر میں اس دولت کو واپس لانے کی کوئی بات ہی نہیں کی تاہم اب پاناما لیکس کے […]
-
عمران خان کا پاناما کیلئےفنڈ ریزنگ کااعلان
لاہور:(آئی این پی ) شوکت خانم اور نمل کالج کے بعد عمران خان نے پاناما لیکس پر احتجاج کے لئے فنڈ ریزنگ کا اعلان کر دیا۔ کپتان کی جانب سے نمل کالج کی فنڈ ریزنگ تقریب میں نوجوانوں کو سیاست کی طرف آنے کا خوب درس دیا گیا۔ کپتان نے بعض علمائے کرام اور اسلامی […]
-
زرداری نےرحمان ملک کو دبئی طلب کرلیا
اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے سینیٹر رحمان ملک کو دبئی طلب کرلیا،ملکی سیاسی اور پارٹی کے امور پر مشاورت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک سابق صدر آصف علی زرداری کے طلب کرنے پر دبئی روانہ ہو گئے۔ […]





