پانامہ لیکس

چوہدری نثارکا وزیراعظم بننےکا منصوبہ ناکام ہوگیا، بلاول

  • کراچی:(اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے نواز شریف کی بیماری کا فائدہ اٹھانے ہوئے خود وزیر اعظم بننے کا منصوبہ بنایا جو ناکام ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ […]

  • پاناما لیکس؛ ایک اوراجلاس بےنیتجہ ختم

    اسلام آباد:(آئی این پی ) ٹی او آرز پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے حکومتی درخواست پر ملتوی ۔ ڈیڈ لاک برقرار۔ خواجہ سعد کی بیانات پر اپوزیشن کا شدید احتجاج۔ وزیراعظم کے کامیاب آپریشن اور جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود […]

  • نظام کوچھیڑاگیا تووفاق باقی نہیں رہےگا:ربانی

    اسلام آباد:(اے پی پی) چئیرمین سینیٹ رضاربانی کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود ایک خاص ذہنیت نے صوبوں کو دی گئی خودمختاری کو قبول نہیں کیا اور اگر اب نظام کو چھیڑا گیا تو پھر وفاق باقی نہیں رہے گا۔ اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام تقریب میں خطاب کے دوران چیئرمین […]

  • احتساب سےرائیونڈ کو خطرہ ہے: بلاول

    میر پور:(آئی این پی ) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کسی سے ذاتی اختلافات نہیں ملک میں اچھا کام نہ ہو تو تنقید کرتے ہیں کسی بھی بات کو دل پر نہ لیا جائے۔ انہوں نے کہا میری شہید ماں کو جھوٹے کیسز میں جلا […]

  • پاناما پرکوئی سمجهوتہ نہیں ہوگا:رحمان ملک

    اسلام آباد:(آئی این پی )سینیٹررحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاناماپیپرزپرکوئی سمجهوتہ نہیں ہوگا ۔ وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پرقائم ہیں ۔ اسلام آباد میں زرداری ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹررحمان ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی بهی پاناما لیکس پراپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کرتی ہے، […]

  • پانامالیکس کونظراندازکاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا:زرداری

    لندن:(آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری نے پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مصالحت کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کو نظرانداز کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔پيپلزپارٹی كی جانب سے جاری بیان کے مطابق ميڈيا كے كچھ حلقوں ميں يہ […]