اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق پاناما لیکس ٹی او آرز پر پارلیمانی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہونے والے قومی اقتصادی کونسل اور کابینہ اجلاسوں کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی 31 مئی کو […]
پانامہ لیکس
ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کا آج اجلاس ملتوی
-
پانامہ لیکس میں ملوّث افراد کےلیےایمنسٹی اسکیم متعارف:سرور
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے پانامہ لیکس میں نام آنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرادی،لوٹی ہوئی دولت واپس لا کرآدھے پیسے ملکی خزانے میں جمع کرائیں۔ سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے یہ تجویز لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے […]
-
پانامامعاملہ: نوازشریف کوٹارگٹ نہیں ہونےدیں گے:سعد
لاہور(اے پی پی)وزیر ریلوے سعد رفیق سیاسی مخالفین پر گرمی کھا گئے ، کپتان کو غیرمتوازن کہا اور بلاول بھٹو کو نو خیز قرار دے دیا ۔ ان کا کہنا تھا عمران خان اپنے صوبے میں چوہے تو مار لو، ہماری ٹانگیں مت کھینچو ۔ لاہور میں سکول کی تقریب کے دوران سعد رفیق نے […]
-
پانامہ لیکس قومی ایشوہے: اعتزاز
لاہور:(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس قومی ایشو ہے، اس سے ہٹ نہیں سکتے لیکن میری ہمدردیاں وزیراعظم نوازشریف اور انکے اہلخانہ کیساتھ ہیں۔ اللہ انکو صحت دے، ایکسپریس نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں میزبان جمیل سکھیرا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ اعتزاز […]
-
پاناما؛پیپلزپارٹی کاوزیراعظم سےمصالحت نہ کرنےکا فیصلہ
کراچی:(آئی این پی) پیپلزپارٹی نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ٹی او آرز پر سخت موقف اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پیپلزپارٹی نے پانامالیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا فیصلہ کیا […]
-
پاناما لیکس؛اپوزیشن کےٹی او آرزپرڈیڈ لاک برقرار
اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کے لئے قائم کردہ کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ حکومت اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل ٹی او آرز کمیٹی کا ایک مرتبہ پھر اجلاس ہوا جس میں متفقہ […]





