لاہور:(اے پی پی) پانامہ لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں حسن قیوم ایڈووکیٹ کی جانب سے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کے لیے درخواست دائر کرادی گئی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ وزیراعظم نواز شریف نے شوگواروں […]
پانامہ لیکس
پاناما انکشافات؛ وزیراعظم کےخلاف درخواست دائر
-
پانامہ لیکس’’بےنامی لیکس‘‘ہوگئی: عاصمہ
لاہور(آئی این پی) سپر یم کورٹ بارایسوسی ایشن کی سابقہ صدر عاصمہ جہا نگیر ایڈ وکیٹ نے کہا ہے کہ جن کے سبب پاکستان میں ڈرؤن حملے ہو رہے ہیں انکو یہاں سے نکال دیا جائے‘ پانامہ لیکس کے ٹی او آرز سے نوازشر یف کا نام نکلنے کے بعد وہ ’’بے نامی لیکس ‘‘ہوگئی […]
-
پانامہ:ٹی او آرزخواجہ آصف کا نام واپس لےلیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز بنانے والی کمیٹی سے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا نام واپس لے لیا‘ خواجہ آصف کی جگہ وزیر قانون زاہد حامد کو کمیٹی کا مستقل رکن بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی طرف […]
-
پانامہ لیکس سےوزیراعظم کانام نکالنےکی اپوزیشن کی تردید
اسلام آباد (آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں نے پانامہ لیکس سے وزیراعظم نواز شریف کا نام نکالنے کی خبروں کی تردید کردی۔ سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے تحقیقات کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے‘ مریم اور حسین نواز سے تحقیقات میں وزیراعظم کا نام خود ہی شامل ہوجاتا ہے‘ ہمارے ٹی […]
-
اپوزیشن؛ تحقیقات کےمطالبےسےدستبردارنہیں ہوئی:اعتزاز
اسلام آباد:(اے پی پی) سینیٹراعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن وزیراعظم سے تحقیقات کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئی ہے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اپوزیشن وزیراعظم کے اہل خانہ سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے مطالبے پر قائم ہے، مریم نوازاورحسین نوازسے تحقیقات میں وزیراعظم کا نام […]
-
اسحاق ڈارکےبیٹےنےعمران کیخلاف ہرجانےکادعویٰ کردیا
اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے بیٹے علی مصطفی ڈارنے ساکھ کو نقصان پہنچانے اور جھوٹے بے بنیاد الزام لگانے پرعمران خان کو 5ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائرکردیا ،عدالت آج جمعہ کو فریقین کو نوٹس جاری کرے گی۔ جمعرات کے روزوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے بیٹے علی مصطفی ڈارنے اپنے وکیل […]





