پانامہ لیکس

ہمارامطالبہ احتساب کےلیے با اختیار کمیشن:سراج الحق

  • راولپنڈی:(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ پشاور سے راولپنڈی پہنچ گیا جہاں کارکنوں نے شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ احتساب کے لیے با اختیار کمیشن ہمارا مطالبہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ پشاور سے […]

  • نوازشریف؛منصوبوں کیلیےرقم کہاں سےآئی:عمران

    بٹگرام:(اے پی پی) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے انکشافات کے فوراً بعد ہی نواز شریف نے ملک میں ایک ہزار منصوبوں کا اعلان کردیا ہے لیکن وہ بتائیں کہ ان منصوبوں کی تکمیل کے لئے پیسے کہاں سے لائیں گے۔ بٹ گرام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • نوازشریف سےملاقات نہ کریں، زرداری پرپارٹی کا دباؤ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سابق صدرآصف علی زرداری کو اس بات پرقائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات نہ کریں کیونکہ اس سے پارٹی کو نقصان ہوگا۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پانامہ لیکس کے معاملے پر نوازشریف اور آصف […]

  • پاناما تحقیقات، پارلیمانی کمیٹی تشکیل،اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد: (آئی این پی ) پاناما لیکس کی تحقیقات اور ٹی او آرز کی تیاری کے لئے بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ اسپیکر کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا۔ حکومت اور اپوزیشن کے چھ چھ ارکان پر مشتمل کمیٹی کا پہلا اجلاس آج سہ پہر چار بجے طلب کر […]

  • پانامہ: معاملےپرجمہوریت کوڈی ریل نہیں ہونےدیا جائےگا: آصف

    لندن(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پانامہ لیکس کے معاملے پرجمہوری سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیا جائے گا،مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری نے […]

  • لندن:مولانا پہنچےآصف ذرداری کےگھر

    لندن:(آئی این پی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے ملاقات کرکے انہیں وزیر اعظم کی حمایت کے لیے قائل کرنے کی کوششیں کی ہیں تاہم سابق صدر نے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے لندن کے علاقے پارک لین میں […]