راولپنڈی (آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی نیت پر شک ہے‘ ٹی او آرز کمیٹی سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا‘ ہمارے تحقیقاتی ادارے شفاف تحقیقات نہیں کروا سکتے‘ نیب نے خود اتفاق کیا کہ چیف جسٹس سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کروائی جائیں۔ […]
پانامہ لیکس
حکومت کی نیت پرشک ہے: قریشی
-
پانامہ لیکس کی تحقیقات ، ٹی اوآرزکا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی منظوری کے بعد پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز بنانے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پارلیمانی کمیٹی میں 6حکومت اور 6اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کو شامل کیا گیا ہے،پارلیمانی کمیٹی پاناما پیپرز، آف شور کمپنیوں، کرپشن کے پیسوں کی […]
-
کچھ لوگ فوج کودعوت دیتے ہیں:چانڈیو
حیدر آباد (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہمولانا فضل الرحمان نواز شریف کے ساتھ ہیں کوئی بھی معجزہ دکھا سکتے ہیں‘ جمہوریت خطرہ ہوا تو آصف علی زرداری اور نواز شریف کی ملاقات ہوسکتی ہے۔ وہ منگل کو یہاں میڈیا گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے […]
-
الیکشن کمیشن؛شریف فیملی کےاثاثوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد:(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر وزیراعظم اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم، ان کے خاندان، وزیر خزانہ اسحق ڈارکے اثاثوںکی تفصیلات مان گی تھیں، دوسری طرف تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نواز شریف […]
-
اہلیہ کےاثاثےچھپانے پرکیپٹن صفدرطلب
اسلام آباد:(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے اپنی اہلیہ کے اثاثے چھپانے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کو یکم جون کو طلب کر لیا ہے۔ پیرکو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں3 رکنی بینچ نے نوابزادہ صلاح الدین کی درخواست پر […]
-
نوازشریف:مہنگےمنصوبےبناؤ کمیشن کھاؤ:عمران
باغ:(آئی این پی ) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بے شمار قدرتی وسائل کے حامل ملک پاکستان کے اداروں کو کرپٹ حکمرانوں نے تباہ کردیا ہے جب کہ نوازشریف کا ماڈل ہے بڑے بڑے منصوبے بناؤ اور بڑا کمیشن کھاؤ۔ آزاد کشمیرکے شہرباغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک […]





