اسلام آباد:(آئی این پی ) پانامہ پیپرز کی تحقیقات ٹی او آرز کی تیاری کے لئے پارلیمانی کمیٹی بالآخر مکمل ۔ اپوزیشن کے بعد وزیراعظم کی جانب سے بھی چھ ارکان کی نامزدگی۔ حکومتی ٹیم میں مسلم لیگ نون کے چار ، جے یو آئی اور نیشنل پارٹی کا ایک ایک وزیر شامل۔ وزیراعظم کی […]
پانامہ لیکس
پاناما:وزیراعظم نےکمیٹی کےارکان کی منظوری دیدی
-
پاناما سے بھی بڑا ایشو کھڑاہوسکتا ہے: آفتاب
حطار ( آئی این پی)قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب خان شیر پاو نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کو حقوق نہ ملے تو پاناما لیکس سے بھی بڑا ایشو کھڑا ہوسکتا ہے،ہزارہ کے لوگوں کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے،مرکزی اور صوبائی حکومت کی کھینچا تانی میں عوام پس رہے ہیں جن کا کوئی […]
-
نجانےملک سےکب سفارشی کلچرختم ہوگا:چیف جسٹس
اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے حج کوٹا کیس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ نجانے ملک سے کب سفارشی کلچر اور اقربا پروری ختم ہو گی۔ چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے حج کوٹاسےمتعلق پرائیوٹ ٹورآپریٹرز کی درخواست کی […]
-
اپوزیشن نےاستعفیٰ کا کوئی مطالبہ نہیں کیا:ایازصادق
لاہور:(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے ٹی او آرز کمیٹی کے لئے ارکان اسمبلی کے نام آگئے ہیں لیکن ان کی جانب سے وزیر اعظم کے استعفٰے کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ لاہور میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے بعد میڈیا […]
-
میاں جی، میری حکومت آئی توآپ جیل جائیں گے:عمران
سوات:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف مولانا فضل الرحمان اور امیر مقام کے ساتھ جگہ جگہ جلسے کر رہے ہیں لیکن یہ لوگ بھی انھیں نہیں بچا سکتے اوراگر ہماری حکومت آئی تومیاں صاحب پر کرپشن کا الزام لگانے کے بجائے جیل میں ڈالیں […]
-
حکمرانی کے جوہر بھی دکھائیں….عارف نظامی
مقام شکر ہے کہ ‘پانا ماگیٹ‘ کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سر براہی میں کمشن کی تشکیل کے ٹی اوآرز بنانے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بالآخر سمجھوتہ ہو گیا۔ اس کا ایک مطلب تو یہ لیا جا سکتا ہے کہ حکمران جماعت کے علاوہ اپوزیشن جماعتیں بالخصوص میاں […]





