کیسی عجیب بات ہے‘ کینیڈا کا وزیراعظم غلطی سے خاتون کو کہنی لگنے پر معافی مانگ رہا ہے اور ہمارے وزیراعظم اٹھارہ کروڑ عوام اور ان کے اربوں ڈالرز کو ”کُسُن ‘‘ پھیرنے کے بعد بھی ایسا کرنے کو تیار نہیں۔ملک سے اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک پہنچ گئے‘ ان سے مہنگے فلیٹ بھی […]
پانامہ لیکس
حکمرانوں کو جیل بھجوانے کی خواہش…..عمار چودھری
-
پانامہ لیکس نےحکمرانوں کاچہرہ بےنقاب کردیا: وٹو
لاہور (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے اوکاڑہ میں خان بہادر کے مقام پر ملک خضر حیات ماڈہ کی رہائش گاہ پر معززین علاقہ سے ملاقات کی اس موقع پر ملک خضر حیات ماڈہ، محمد آصف بھٹی، پیر وقار شاہ کرمانی، رانا […]
-
پاناما؛تمام جماعتوں کوساتھ لےکرچلنا چاہتےہیں:نوازشریف
لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابیوں کی نوید سنا دی ، کہتے ہیں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر خاتون اول کلثوم نواز اور صاحبزادے حسین نواز […]
-
تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی جعلی اپوزیشن ہے: دستی
جہانیاں (آن لائن) عوامی راج پارٹی کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی صوبوں میں حکومتیں ہیں یہ مک مکا اور جعلی اپوزیشن ہے ہم اس کا حصہ نہیں ہیں بلکہ ہم ہی حقیقی اپوزیشن ہیں ،پاناما لیکس سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے وزیر اعظم […]
-
ہم سولو فلائٹ نہیں اڑانا چاہتے:سرور
لاہور( آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم سولو فلائٹ نہیں کر پشن کیخلاف اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں ‘ تحر یک انصاف’’ سڑکوں‘‘ پرآئیگی تو کر پٹ حکمران جیلوں میں ہوینگے‘کل (سوموار) پنجاب اسمبلی کے سامنے کسانوں کے ساتھ […]
-
آف شورکمپنیوں کا شورمچانےوالےسیاسی شورکمپنیاں ہیں: احسن
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیوں کا شور مچانے والی سیاسی شور کمپنیاں ہیں۔آسمان سرپراٹھانے والے خود آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے ہیں،سیاسی مخالفین 2018کے انتخابات سے خوفزدہ ہیں‘دین سے دوری مسائل کی بنیادی وجہ ہے ‘موجودہ حالات میں دینی و دنیاوی تعلیم کا […]




