پانامہ لیکس

کرپشن ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ:چیف جسٹس

  • مظفر آباد:(اے پی پی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کا کہنا ہے کہ کرپشن اور نااہلی کی بیماری ہمارے ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ عدالتوں میں 60 فیصد مقدمات سرکاری اداروں کی نااہلی، […]

  • پاناما:کوئی ساتھ دے نہ دے ہم سڑکوں پرہوں گے:عمران

    فیصل آباد: (آئی این پی )چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میاں صاحب خود ہی بتا دیں کہ ان کے اثاثے کہاں کہاں ہیں اب کوئی ساتھ دے یا نہ دے ہم سڑکوں پر ہوں گے اور جب وزیراعظم ہی پارلیمنٹ میں جھوٹ بولے تو اسے اس عہدے پر رہنے کا کوئی […]

  • مسلم لیگ ن نےعمران کےالزامات کوجھٹلا دیا

    لاہور: (دنیا نیوز) عمران خان کے خطاب پر مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے رد عمل دیتے ہوئے کپتان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ دانیال عزیز نے کہا عمران خان سے بڑا بہتان باز کبھی نہیں دیکھا اور ان کی آج کی تقریر جھوٹ پر مبنی تھی اور کچھ نہیں […]

  • وزیراعظم نےپارلیمنٹ میں غلط بیانی کی:عمران

    فیصل آباد:(آئی این پی ) دھوبی گاٹ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا پاکستان ایک عظیم قوم کی وجہ سے وجود میں آیا کیونکہ پاکستان ایک عظیم خواب کا نام تھا۔ عمران خان نے کہا آج صنعتیں بند ہو رہی ہیں اور مزدور بیروزگار ہو چکے […]

  • کرپشن کا بول بالا…نذیر ناجی

    یورپ کے کسی ملک کے ایک شہر کے میئر نے شراب بندی کا بل پیش کیا۔ یہ بل پڑھتے ہوئے وہ نشے میں جھوم رہا تھا۔ شہری کونسل کے نمائندگان اس کیفیت سے خوب لطف اندوز ہوتے رہے۔ بل ختم ہوا‘ تو وہ چونکے اور تالیاں بجانا شروع کر دیں۔ اسی کیفیت میں میئر صاحب […]

  • چل چل ’’کمیٹی‘‘ باغ میں… …نذیر ناجی

    چل چل چمیلی باغ میں‘ میوہ کھلائوں گا‘‘۔ یہ ایک فلمی گانا تھا‘ جو میں اپنے بچپن میں ساتھیوں سمیت گنگنایا کرتا۔ اب چمیلی باغ تو نہیں رہے‘ کمیٹیاں ہیں اور حکومتیں‘ اپوزیشن کو گھیرنے کے لئے ایک لفظ بدل کے‘ یہ گیت سناتی ہیں ”چل چل کمیٹی باغ میں‘‘۔ پاکستان کی ہر حکومت‘ اپوزیشن […]