پانامہ لیکس

کرپشن کے خلاف ٹی اوآرزکمیٹی بنائی دی گئی:مشاہد اللہ

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف ٹی او آرز کمیٹی بنائی گئی ہے جس کے لئے پارلیمنٹ موثر نظام بنانے میں کامیاب ہو گی۔ جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • پانامہ پیپرزمیں فوج کا کوئی کردارنہیں:عاصمہ

    واشنگٹن(آئی این پی) پاکستان کی معروف قانون دان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر و انسانی حقوق کی علمبردارعاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز میں فوج کا کوئی کردار نہیں ‘پاکستانی سیاست دان معاملات کو احسن طریقے سے چلانے میں ناکام نظر آتے ہیں ‘آف شور کمپنی کے حوالے سے عمران […]

  • اختلافات دورایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن میں شامل

    اسلام آباد:(آئی این پی ) متحدہ اپوزیشن رہنماؤں اور ایم کیو ایم کے وفد کے درمیان اختلافات دور ہوگئے جس کے بعد ایم کیو ایم کو جوائنٹ اپوزیشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا طویل اجلاس ہوا جس میں اعتزاز احسن، […]

  • پانامہ لیکس کی تحقیقات جلد مکمل کی جائے: وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کی تیاری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے جلد قیام کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی جلد اپنا کام مکمل کرے تاکہ ملک میں جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہوسکے۔ جمعہ کو وزیراعظم […]

  • عمران اسرائیلی لابی کےلئےکام کرتے ہیں:مولانا

    (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو خود چور ہے وہ دوسرے کو بڑھ چڑھ کر چور کہہ رہا ہے جب کہ وزیراعظم کا نام اگر پاناما لیکس میں ہے تو انہیں جانا چاہیے لیکن پہلے تحقیقات کی جائیں۔کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران […]

  • پاناما معاملہ؛ ٹی اوآرزارکان کی تعداد 16سے12کردی گئی

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاناما معاملے کے ٹی او آرز کی تیاری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک قومی اسمبلی میں منظوری کے بعد تنازع کا شکار ہوگئی جس کے بعد ایوان نے ارکان کی تعداد 16 سے گھٹا کر 12 کردی۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع […]