پانامہ لیکس

وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے متحدہ عرب امارات کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا تاہم انھوں نے اپنے کفیل کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور کمپنی کا نام بھی نہیں […]

  • پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے ایندھن عمران خان بنے، سعد رفیق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا ایندھن عمران خان بنے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا نشانہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن، وزیراعظم نواز شریف اور مستعفی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ […]

  • کمرہ عدالت میں‌ بہت رش لگ رہا ہے، چیف جسٹس

    کمرہ عدالت میں‌ بہت رش لگ رہا ہے، چیف جسٹس کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پانامہ کیس کا فیصلہ آج صبح ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا انتظار کی گھڑیاں ختم، وزیر اعظم کا مستقبل کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ آج سنائے گا۔ اسلام آباد میں ریڈ الرٹ، […]

  • عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے

    عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

  • پاناما پر سپریم کورٹ کیا فیصلہ دے سکتی ہے؟

    پاناما پر سپریم کورٹ کیا فیصلہ دے سکتی ہے؟ ملت آن لائن ..مانیٹرنگ… پاناما پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے حوالے سے بہت سی آرا سامنے آ رہی ہیں. پاناما پر قانونی ماہرین اور تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ پاناما کیس کے حوالے سے جو فیصلہ دے سکتا […]

  • کون کون فیصلہ سننے جائے گا؟ سیاسی جماعتوں کی مشاورت شروع

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پانامہ کیس فیصلہ کل سنایا جائے گا۔کون کون فیصلہ سننے جائے گا؟ سیاسی جماعتوں کی مشاورت شروع کر دی۔ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی اور دیگر اپو زیشن کی اپنی اپنی سطح پر مشاورت، عمران خان تھوڑی دیر میں حتمی فیصلہ کریں گے۔ عمران خان نے تحریک انصاف کی سینئر […]