اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماء اورایوان بالا کے رکن سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ کمیشن‘ کک بیکس‘ قرضوں کی معافی سمیت کرپشن کی تمام صورتوں کی تحقیقات ہوں گی‘ نہ بھاگیں گے اور نہ بھاگنے دیں گے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات […]
پانامہ لیکس
کرپشن کی تحقیقات ہوں گی‘ مشاہد اللہ
-
پانامہ پرسنجیدگی سےبڑھنےکی ضرورت ہے:اچکزئی
اسلام آباد :(اے پی پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملہ پر سنجیدگی سے بڑھنے کی ضرورت ہے‘ ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے سے گریز کرنا چاہیے‘ تمام سیاسی جماعتوں‘ میڈیا سمیت ملک کا کوئی ادارہ کرپشن کی بیماری سے پاک نہیں ‘ ہمیں […]
-
قومی اسمبلی میں 22ویں آئینی ترمیم متفقہ طورپرمنظور
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی نے پارلیمانی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات پر مبنی 22ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی، ترمیم کے حق میں 236ارکان اسمبلی نے ووٹ دیئے، کسی رکن نے ترمیم کی مخالفت میں ووٹ نہیں دیا،22ویں آئینی ترمیم کے تحت سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کے ساتھ […]
-
پاناما معاملہ؛ ٹی او آرز کی تعداد پرتنازع
اسلام آباد: (اے پی پی)پاناما معاملے کے ٹی او آرز کی تیاری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک قومی اسمبلی میں منظوری کے بعد تنازع کا شکار ہوگئی جس کے بعد ایوان نے ارکان کی تعداد 16 سے گھٹا کر 12 کردی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس […]
-
پاناما لیکس:آٹھ ارکان پرمشتمل کمیٹی کی منظوری
اسلام آباد (آئی این پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز بنانے کیلئے قومی اسمبلی نے چھ کے بجائے آٹھ آٹھ ارکان پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی ، اپوزیشن کا احتجاج ، حکومت معاہدے کی پاسداری کرے ، 8 ارکان کی کمیٹی مسترد کر دی ۔ قومی اسمبلی […]
-
حکومت اوراپوزیشن 12رکنی پارلیمانی کمیٹی پرمتفق
اسلام آباد:(آئی این پی) حکومت اور اپوزیشن جماعتیں پاناما لیکس کے مشترکہ ٹرمز آف ریفرنس تشکیل دینے کے لئے 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی بنانے پر متفق ہوگئی ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے ٹرمز آف ریفرنس کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا جس […]





