پانامہ لیکس

ایم کیوایم کا پاناما کمیٹی میں شمولیت کامطالبہ

  • کراچی: ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پاناما لیکس کمیشن سے متعلق بننے والی پارلیمانی کمیٹی میں شامل کیے جانے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں پی ایس 106 کے ضمنی انتخاب میں الیکشن آفس کا افتتاح کیا اس موقع پر میڈیا سے […]

  • پانامہ لیکس پر وزیراعظم کا استعفیٰ ؟ ….عمار چودھری

    عمران خان کل انتہائی بدلے ہوئے نظر آئے۔ صدشکر ‘انہوں نے پارلیمان میں تہذیب اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا۔ دھرنوں اور جلسوں میں بھی یہی انداز وہ اختیار کریں تو ان کی جماعت کی گرتی ساکھ کو سہارا ملے گا۔ یہ اور بات ہے کہ جب وہ سنگار پور کے لی کوآن […]

  • تقریروں کا ترازو۔۔۔اسداللہ غالب

    چیف جسٹس آف پاکستان نے کمیشن بنانے سے معذرت کر لی۔ آرمی چیف سبھی کوان کے حال پر چھوڑ کر چین چلے گئے۔ مگرترازولگ گیا ، صرف تقریروں کے میدان میں ۔ سپریم کورٹ کا ترازو ابھی تک خالی ہے۔ اور کسی کو معلوم نہیں کہ آرمی چیف ا ور وزیر اعظم کی ملاقات میں […]

  • امپائرکی انگلی کھڑی ہوگئی میاں صاحب آپ کوجاناہوگا:عمران

    مظفر آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف نے مظفر آباد میں سجایا بھرپور سیاسی میدان۔ کپتان کے وزیراعظم سمیت سیاسی مخالفین پر تابڑ توڑ حملے۔ عمران خان نے وزیراعظم پر اسمبلی میں جھوٹ بولنے کا الزام لگایا اور کہا میاں صاحب کی پکڑ خدا کی طرف سے ہوئی اب واقعی گو نواز گو ہو جانا چاہئیے۔ […]

  • ابھی بھی وقت ہےجمہوریت کیلئےکندھےسےکندھا ملا کرچلیں،خواجہ

    اسلام آباد (آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد احتساب کا مطالبہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کے دامن خود داغدار ہیں۔ آف شور کمپنی کسی بھی ملک کی ہو وہ اگرغلط ہے توغلط ہے، یہ کس قسم کی منطق پیش کی جارہی ہے کہ پاناما میں آف […]

  • اپوزیشن نےاپنےقرضےمعاف کرانےکامعاملہ ہضم کرلیا، شہباز

    لاہور:(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نےاپنا مقدمہ ایوان میں پیش کیا لیکن اپوزیشن کے ٹی او آر میں قرضے معاف کرانے کا معاملہ ہضم کرلیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن اب متحد […]