پانامہ لیکس

عمران نےخودکواحتساب کےلئے پیش کردیا

  • اسلام آباد (آن لائن)عمران خان چیئر مین پاکستان تحریک انصاف نے خود کو احتساب کے لئے پیش کر دیا ہے اور کہا ہے کہ نواز شریف شریف آدمی نہیں بلکہ ایوان کے اندر کرپشن چھپانے کے بعد نا اہل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف نے خود کو احتساب کے لئے نہیں کیا […]

  • پانامہ کےغبارےسےجلدہوانکل جائےگی:اکرم درانی

    (آن لائن)وفاقی وزیر ہاؤونگ اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ ایک دو ہفتے میں پانامہ لیکس کے حوالے سے ہوا نکل جائے گی۔ عمران خان اپوزیشن کے ساتھ نہیں چل سکتے ۔ وہ ہمیشہ سولو فلائٹ کرتے ہیں ۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • وزیراعظم نےٹیکس بارے حقائق پارلیمنٹ سےچھپائے:خورشید شاہ

    اسلام آباد (آن لائن) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے ٹیکس ادائیگیو ں بارے حقائق پارلیمنٹ سے چھپائے ہیں اپوزیشن کے شریف خاندان کے تمام کمپنیوں کا ٹیکس ریکارڈ حاصل کر لیا ہے احتساب وزیر اعظم کا پہلے ہونا چاہئے ۔ عوام کے دلوں سے خلفشار دور ہونا چاہئے کہ […]

  • رانا ثناء اللہ نے عمران‘خورشید اوراعتزاز سے7سوالوں کاجواب مانگ لیا

    لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے بھی اپوزیشن جماعتوں سے 7سوالوں کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور سید خورشید شاہ 3/3جبکہ چوہدری اعتزاز احسن مجھے ایک سوال کا جواب دیں ۔ بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقعہ پر اسمبلی احاطے میں میڈیا سے […]

  • وزیراعظم نےخودکواحتساب کیلئےپیش نہ کیاتوتحریک انصاف سڑکوں پرہوگی:عمران

    اسلام آباد:(اے پی پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگروزیراعظم نواز شریف نے خود کو احتساب کے لئے پیش نہ کیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہو گی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا […]

  • اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں: عابد شیر

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں‘ اب کوئی نہیں بچے گا سب کا احتساب ہوگا‘ عمران خان اپنی اے ٹی ایم مشینوں کو بچانے کے لئے ایوان سے بھاگے ہیں۔ وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے […]