اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو لوگ احتساب کی بات کرتے ہیں ان کا اپنا بھی دامن صاف ہونا چاہیئے۔ شوکت خانم اسپتال کی فنڈنگ کو خود عمران خان نے متنازعہ بنایا ہے۔ اپوزیشن کے بائیکاٹ کے بعد آج قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس جاری […]
پانامہ لیکس
شوکت خانم کی فنڈنگ کو خودعمران نےمتنازعہ بنایا:خواجہ آصف
-
حکومت کا کام مجھ پر تنقید کرنا نہیں،انکوائری کرنا ہے
اسلام آباد:(اے پی پی)قومی اسمبلی میں پاناما لیکس پر ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا ہے، علامہ اقبال شاہ ولی اللہ نے کہا وہ ملک تباہ ہوئے جہاں بادشاہت تھی۔جبکہ ہم […]
-
وزیراعظم کےصاحبزادے کے پاس گرین پاسپورٹ بھی نہیں ہونا چاہیئے،:خورشید
اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم کے صاحبزادے پاکستان کو ٹیکس نہیں دے سکتے تو ان کے پاس گرین پاسپورٹ بھی نہیں ہونا چاہیئے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا وزیراعظم کہتے ہیں میرے بیٹوں پر ملکی […]
-
پاناما لیکس کا معاملہ ختم نہیں ابھی شروع ہواہے:خورشید شاہ
اسلام آباد:(اے پی پی)پاناما لیکس کا معاملہ ختم نہیں ابھی شروع ہوا ہے ،سوالوں کا جواب نہ ملنے پر واک آؤٹ کیا ، پارلیمنٹ ہی مسائل حل کرے گی، خورشید شاہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔وزیر اعظم نواز شریف کی اسمبلی میں دو ماہ بعد آمد پر خورشید شاہ کہنا تھا کہ کفر ٹوٹا […]
-
متحدہ اپوزیشن کامشاورتی اجلاس،ایم کیوایم پھرشریک نہ ہوئی
اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں ایوان کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے چیمبر میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، مسلم لیگ (ق)، مسلم […]
-
مالی دہشت گردی کے لئے ترازو۔۔اسداللہ غالب
مہر سعید ظفر پڈھیارپہلے سیاستدان ہیں جنہوں نے مالی دہشت گردی کی اصطلاح استعمال کی اور ان کے حوالے سے میں نے ایک طویل بحث کو اپنے کالم میں سمیٹا تھا، یہ کوئی سال ڈیڑھ سال پہلے کی بات ہے۔ پچھلے منگل کو ان کا پھر فون آیا، میں نے کہا کہ اب کے بات […]





