قومی اسمبلی میں وزیراعظم جناب نواز شریف کو دھمکانے اور ڈرانے کے لیے ان کے بہت سے حریف اپنے اپنے ’’ہاتھوں‘‘ میں ’’پتھر‘‘ لے کر آئے تھے لیکن وزیراعظم کی تہلکہ خیز تقریر سن کر کسی کو ’’سنگباری‘‘ کی جرأت نہ ہوسکی۔ ’’دشمن‘‘ تو گویا مسحور ہوکر گنگ ہوگئے۔ ’’اپوزیشن‘‘ بناتی رہے اب سات سوالوں […]
پانامہ لیکس
لاجواب!…تنویر قیصر شاہد
-
یہ سوال و جواب کیا کہنے…عبدالقادر حسن
بے رحم تاریخ ہما شما کو تو معاف کر سکتی ہے مگر حکمرانوں کو ہر گز معاف نہیں کرتی انھیں خود بھی یاد کرتی ہے اور عام لوگوں کو بھی یاد دلاتی ہے کہ اپنے حکمرانوں کی حماقتوں کو مت بھولیں۔ جب سے خبر ملی ہے کہ محترم وزیراعظم میاں نواز شریف اپوزیشن کے سات […]
-
تماشہ نہ پوا..عارف نظامی
میاں نواز شریف نے اپنے تئیں اپنے خاندان سے متعلق ‘پاناما لیکس‘کا کچھا چٹھا بیان کر دیا لیکن لیڈر آف اپوزیشن سید خورشید شاہ کی قیادت میں حزب اختلاف حسب توقع مطمئن نہ ہوئی اور’دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا‘ کے مترادف واک آؤٹ کر گئی۔ اپوزیشن نے بڑے صبر اور شریفانہ […]
-
قومی اسمبلی؛ خورشید شاہ اورعمران اظہارخیال کریں گے
اسلام آباد(آئی این پی)پاناما لیکس پرقومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس جاری۔ واک آؤٹ کرنے والی اپوزیشن نے حکومت کی سن لی اوراب اپوزیشن اپنی سنائے گی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ٹرمز آف ریفرنس بنانے کیلئے اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرلیا ہے۔ ایاز صادق نے خورشید شاہ کو فون کر کے آج دوپہر حکومتی نمائندوں […]
-
پاناما لیکس:اسپیکرقومی اسمبلی کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت
اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس کا ہنگامہ، وزیر اعظم کی طرف سے ٹرمز آف ریفرنس بنانے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز پر اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کر لیا۔ ایاز صادق نے خورشید شاہ کو فون کر کے انہیں آج دوپہر حکومتی نمائندوں اسحاق ڈار اور خواجہ سعد رفیق کے ساتھ مذاکرات […]
-
اپوزیشن کے 70 سوال ہوں یا 700،کوئی فرق نہیں پڑتا: اسحاق ڈار
کراچی: (آئی این پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاناما لیکس اور ٹی او آرز کا معاملہ جلد طے پانے کی امید ہے، 700 سوالات بھی کر لیں، فیصلہ حکومت کے حق میں ہی آئیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کیساتھ کھلے دل سے بات ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ […]




