پانامہ لیکس

حکومت نے 70 سوالوں کے جواب نہ دیئے تو لڑائی ہوگی:محمود الرشید

  • پنجاب اسمبلی:(آئی این پی) پنجاب اسمبلیمیں پاناما لیکس کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن کو سات سوالوں کا جواب نہیں ملا تو 70 کا کیسے ملے گا جبکہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے خبردار کیا ہے کہ پارلیمنٹ نے مطمئن نہ […]

  • وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں: فضل الرحمن

    اسلام آباد:(آئی این پی)مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم نواز شریف کو یقین دلا دیا کہ’ وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں’۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، عوام کی ایک بڑی صف آپ کی پشت پرہے۔ عدالتی کمیشن کا مطالبہ کرنے والے اب اس سے بھاگ […]

  • پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس کی متفقہ ٹی اوآرزتشکیل دے گی:اسحاق ڈار

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکہتے ہیں کہ اسپیکر قومی اسمبلی دونوں ایوانوں کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیں گے جو پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے متفقہ ٹی اوآرز تشکیل دے گی. اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےاسحاق ڈارنے کہا کہ وزیراعظم کےخاندان سمیت کوئی بھی احتساب سے بالاترنہیں، […]

  • دنیا میں پاکستانی اپوزیشن سےزیادہ کوئی احمق نہیں:رانا ثنااللہ

    لاہور:(اے پی پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے اظہار خیال نے اپوزیشن کے چاروں شانے چت کردیئے جس کے باعث وہ واک آؤٹ کا بہانہ بناکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا […]

  • پاناما لیکس پرٹی اوآرزبنانے کےلیےاپوزیشن پارلیمانی کمیٹی بنانے پررضامند

    اسلام آباد:(اے پی پی) اپوزیشن جماعتوں نے پاناما لیکس کے معاملے پرمتفقفہ ٹی اوآرز بنانے کے لیے پارلیمانی کمیٹی پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اورتحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرشاہ محمود قریشی کو اپنے چیمبرمیں […]

  • وزیراعظم استعفیٰ دیں پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

    لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ، قرارداد پنجا ب اسمبلی میں جمع کروا دی ۔ پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کی قومی اسمبلی میں کی جانے والی تقریر کے دوران اپوزیشن کی طرف […]