پانامہ لیکس

پانامالیکس پرآصف زرداری اوررحمان ملک کی ملاقات

  • لندن (آئی این پی) سابق صدرآصف زرداری سے پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے لندن میں ملاقات کی اور پاناما لیکس کے تناظر میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں سابق صدرآصف زرداری سے پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال […]

  • کچھ لوگ پاکستان کی سیاست پرقبضہ کرنےپرتلے ہوئےہیں:مولانا

    ڈی آئی خان(اے پی پی)مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے ، کہتے ہیں وزیراعظم نے تحقیقات کے لیے اپوزیشن کی ہر بات مانی مگر وہ بھاگ گئے ، وزیر اعظم نہیں وہ خود چور نکلے ہیں ، پاکستان میں آنےوالی آوازیں یہاں کی نہیں ، باہر کی ہیں ۔ ڈیرہ […]

  • جونیاخیبرنہیں بنا سکے وہ نیا پاکستان کیا بنائیں گے:نوازشریف

    ڈی آئی خان:(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف ڈیرہ اسماعیل خان میں خوب گرجے ، گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ جو نیا خیبرپختونخوا نہیں بنا سکے وہ نیا پاکستان کیا بنائیں گے ۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا ہے ڈی آئی خان آنے کا […]

  • حزب اختلاف کے وزیراعظم کیلئے 70 سوال تیار

    لاہور:(آئی این پی)حزب اختلاف نے وزیر اعظم کے قومی اسمبلی میں خطاب کے بعد اب 7 کی بجائے 70 سوال تیار کر لیے ، اپوزیشن نےآج بھی اہم اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ بات چل نکلی ہے تو اب دور تک جائے گی ، وزیر اعظم کے جوابات […]

  • ٹیکس ادائیگیوں میں وزیراعظم کا حصہ صرف3کروڑ59 لاکھ 85 ہزارروپے

    اسلام آباد:(آئی این پی) شریف خاندان نے 12کاروباری یونٹس کے تحت گزشتہ 23 سال کے دوران مجموعی طور پر9 ارب87کروڑ97 لاکھ 16ہزار 922 روپے ٹیکس ادا کیا جس میں انکم ٹیکس (ڈائریکٹ ٹیکس)کی مد میں ایک ارب6 کروڑ33 لاکھ36 ہزار868 روپے جمع کرائے گئے، باقی ماندہ 8 ارب81 کروڑ63 لاکھ80 ہزار54 روپے سیلز ٹیکس اور […]

  • اب دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوناچاہیے، وزیراعظم

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں کڑے اور یکطرفہ احتساب سے گزرے ہیں اور آج بھی کسی بھی احتسابی […]