اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزرا کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں نہایت غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے راہ فرار اختیار کی جب کہ اپوزیشن جو اس وقت 4 لوگوں کے ہاتھوں چڑھی ہوئی ہے وہ ریڈ لائن عبور کرنے کی کوشش نہ کرے اور آگ سے نہ کھیلے۔ قومی اسمبلی کے […]
پانامہ لیکس
اپوزیشن آگ سے نہ کھیلے، وفاقی وزرا
-
عمران خان شریف خاندان کے فلیٹوں کی تفصیلات سامنے لے آئے
اسلام آباد:(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شریف خاندان کے لندن میں موجود 5 فلیٹوں کی تفصیلات سامنے لے آئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد اپوزیشن کے دیگر ارکان کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے پاس شریف خاندان کے لندن کے […]
-
وزیراعظم نے7 سوالات کو70 سوالوں میں تبدیل کردیا، خورشیدشاہ
اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے وزیراعظم سے 7 معصومانہ سوالات کئے تھے لیکن انہوں نے اپنی وضاحت میں 70 سوالات بڑھا دیئے۔ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے بعد قائد حزب اختلاف […]
-
وزیراعظم استعفیٰ دیں: عمران خان
کراچی:(آئی این پی) عمران خان نے وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں خطاب کو طوطا مینا کی کہانی قرار دے دیا ، کپتان کا کہنا تھا ، وزیراعظم پاناما لیکس پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے استعفیٰ دے دیں ، کہتے ہیں ٹی او آرز پر بات ہونی چاہئیے ۔ عمران خان کا کہنا تھا حکومت […]
-
راوی چین لکھتا ہے…نذیر ناجی
پاناما لیکس کا یہ خربوزہ‘ جس کی ایک ایک قاش ہم سب ‘ مدتوں پہلے کھا چکے ہیں‘ پتہ نہیں کیوں ہمارے بہت سے دوست‘ اس بچے ہوئے خربوزے سے امید لگائے بیٹھے تھے کہ16مئی کو یہ میٹھا ہو جائے گا۔ باقی ماندہ خربوزہ ہمیں آج16مئی کو ملنا ہے۔ لیکن میں نے کئی بار اس […]
-
عمران خان کا جرم ..ارشاد احمد عارف
معروف سفارت کار کرامت غوری کی کتاب خریدنے کے لیے میں نے ایکسپو سنٹر اور پنجاب یونیورسٹی کے کتاب میلہ میں ہر بُک شاپ کھنگال ڈالی‘ ملنی تھی نہ ملی۔ ہمت میں نے نہیں ہاری اور بالآخر میں کامیاب رہا۔ پوری کتاب دلچسپ ہے مگر اس کے بے نظیر بھٹو ‘ ضیاء الحق ‘ عمران […]





