پانامہ لیکس

ریگِ رواں پہ نقشِ قدم اور کتنی دیر؟ ….ہارون الرشید

  • اللہ کے آخری رسولؐ کا فرمان یہ ہے کہ کوئی اس دنیا سے اٹھے گا نہیں‘ جب تک اس کا ظاہر و باطن واشگاف نہ ہو جائے ع ریگِ رواں پہ نقشِ قدم اور کتنی دیر؟ جب کوئی دانشور یہ کہتا ہے کہ نوازشریف کا اقتدار تمام نہیں ہو سکتا‘ شریف خاندان کا احتساب ممکن […]

  • عمران نے سچ بول دیا‘ اب وزیراعظم کی باری ! …عمار چودھری

    آف شور کمپنیوں کے بارے میں دیر سے ہی سہی ‘ مگر خان صاحب نے سچ تو بولا۔ ہر کوئی اپنے لئے چور رستے تلاش کرنے میں ماہر ہے۔ چاہے نون لیگ ہو یاتحریک انصاف ۔ وزیراعظم نواز شریف کے بچوں کی آف شور کمپنیوں کے بارے میں سوال ہوا تو فرمانے لگے: وہ تو […]

  • تحریک انصاف کاوزیراعظم کےخطاب کےدوران خلل نہ ڈالنےکا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف کے پارٹی مشاورتی اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم کے ایوان میں خطاب کے دوران کوئی خلل نہیں ڈالا جائے گا اور تحمل سے وزیراعظم کا مکمل خظاب سنا جائے گا۔ بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس […]

  • پانامہ پیپرز: وزیراعظم پرالزام لگانےوالےخود ملزم:طلال

    اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر صورت حال یکسر تبدیل ہو گئی ہے کیونکہ پانامہ پیپرز پر وزیر اعظم پر الزام لگانے والے خود ملزم بن چکے ہیں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ان کے نام بھیجے جائیں جن کے نام سکینڈل میں […]

  • پانامہ لیکس؛ تقریرسےنہیں کمیشن کےقیام سےحل ہوگا:سراج الحق

    پشاور (آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے جس سے براہِ راست عام عوام متاثر ہوتے ہیں۔ اس وقت ملک کو درپیش خطرات میں سے ایک خطرہ کرپشن ہے جو ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ ہم سب کو مل […]

  • جمہوریت کوبچانا ہےتونوازشریف کوجانا پڑے گا:شیخ رشید

    اسلام آباد:(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک اور جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف کو جانا پڑے گا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ قومی اسمبلی پاناما لیکس والوں کی ملکیت نہیں اس ملک کے بیس کروڑ […]