پانامہ لیکس

افتخارچوہدری نےوزیراعظم کےاثاثوں کےلیےالیکشن کمیشن سےرجوع کرلیا

  • اسلام آباد:(اے پی پی ) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری نے اپنے وکیل شیخ احسن […]

  • خود جواب دے کروزیراعظم سے بھی وضاحت طلب کروں گا:عمران

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے جو ٹی او آرز بنائے ہیں اس کا اطلاق مجھ پر کیا جائے اگر میں اپنے آپ کو پیش کرسکتا ہوں تو وزیراعظم کیوں نہیں کرتے۔ مانچسٹرسے اسلام آباد واپسی پر بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران […]

  • پاناماپیپرز:وزیراعظم کیخلاف درخواست دائر

    لاہور(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف اور ان کی فیملی کے خلاف نیب سے تحقیقات کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاناماپیپرز پر جوڈیشل کمیشن کے قیام پر چیف جسٹس آف پاکستان کے انکار کے بعد لاہورکے شہری شبیر اسماعیل کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔درخواست […]

  • عمران بھی وزیراعظم کی طرح سچ بول کرتاریخ رقم کریں:پرویز

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پوری قوم منتظر ہے کہ عمران خان بھی وزیراعظم نواز شریف کی طرف پارلیمنٹ میں سچ بول کرتاریخ رقم کریں، عمران خان سڑکوں اور چوراہوں کی بجائے جو بھی کہنا ہے پارلیمنٹ میں آ کر کہیں۔ وہ پیر […]

  • حکومت مرحلہ وارانکوائری پر راضی

    اسلام آباد:( آئی این پی) وزیر اعظم کی لیگل ٹیم نے پاناما لیکس کی انکوائری کے لئے ضوابط کار (ٹرمز آف ریفرنسز ) میں تبدیلی اور قانون سازی کے معاملے پر اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا، حزب اختلاف کے ساتھ مذاکرات کر کے نئے ضوابط کار پر متفق ہو کر انکوائری کمیشن قائم کرنے کے […]

  • اوپرسے نیچے تک سب کرپٹ ہیں،عمران خان

    مانچسٹر:( آئی این پی) عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے لوگ منی لانڈرنگ کر کے پیسا باہر بھیجتے ہیں لہذا لیڈرشپ ایماندار نہ ہو تواوپر سے نیچے تک سب کرپٹ ہوجاتے ہیں۔ مانچسٹرمیں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا […]