پانامہ لیکس

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیزاجلاس آج ہوگا

  • اسلام آباد :(آئی این پی) قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو گا ۔ وزیر اعظم پاناما لیکس کے معاملے پر اپنے خاندان کے حوالے سے اپوزیشن کے سوالوں کے جوابات دیں گے ، اپوزیشن کو بات کرنے کا موقع نہ ملا تو ایوان مچھلی منڈی بھی بن سکتا ہے ۔ پانامائے اعمال پر […]

  • ملکی تاریخ کا فیصلہ کن وقت آگیا:عمران خان

    مانچسٹر:(آئی این پی) میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے۔ منی لانڈرنگ کرنیوالے ملک تباہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم پاناما لیکس پر سوالوں کے جواب دینے آرہے ہیں۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کا شدت سے انتظار ہے جبکہ اجلاس میں شرکت بھی […]

  • نواز شریف سُرخرو ہونگے؟…تنویر قیصر شاہد

    روایات میں آتا ہے: ’’دشمن پر حملہ کرنے سے کئی روز قبل محمد بن قاسم نے اپنے چچا، حجاج بن یوسف، کو خط لکھ کر پوچھا کہ کیا مجھے اپنے حریف پر فتح ہو گی؟ دانشمند اور جہاندیدہ حجاج بن یوسف نے جواب میں لکھا: پیارے بھتیجے، اگر تمہاری سپاہ کے اجتماعی گناہ اور غلطیاں […]

  • پیسے ہی کی نہیں، آپ کی ولدیت بھی مشکوک۔اسداللہ غالب

    مجیب الرحمن شامی پاکستانی ایڈیٹروں کی تنظیم کے سربراہ ہیں، ایک اخبار کے چیف ایڈیٹر ہیں اور ایک ٹی وی چینل کے تجزیہ کار بھی۔الفاظ کے چناؤ میں ان کی مہارت مسلمہ ہے۔ ان کے ا توار کو چھپنے والے کالم کا عنوان ہے:ولدیت کے بغیر سرمایہ۔ اس سے ایک سوال اٹھتا ہے جوکہ میں […]

  • سہ طرفہ دبائو اور فائیٹر …عارف نظامی

    حسب توقع ‘پاناما لیکس‘ کا بال دوبارہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے کورٹ میں آ گیاہے۔ ویسے تو روزاوّل سے ہی یہ بال (بلکہ فٹ بال) میاں نواز شریف کے کورٹ میں ہی تھا، لیکن وہ اور ان کے نادان مشیر اسے اِدھر اُدھر پھینکنے کی سعی لاحاصل کرتے رہے۔ جوں جوں وقت گزر […]

  • عمران نے سچ بول دیا‘ اب وزیراعظم کی باری ! …عمار چودھری

    آف شور کمپنیوں کے بارے میں دیر سے ہی سہی ‘ مگر خان صاحب نے سچ تو بولا۔ ہر کوئی اپنے لئے چور رستے تلاش کرنے میں ماہر ہے۔ چاہے نون لیگ ہو یاتحریک انصاف ۔ وزیراعظم نواز شریف کے بچوں کی آف شور کمپنیوں کے بارے میں سوال ہوا تو فرمانے لگے: وہ تو […]