جناب وزیراعظم تاجکستان کے دورے پر تھے لیکن ان کا دل اور دماغ پاکستان میں تھا۔ پاناما لیکس کا پریشر ہے کہ گھٹنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ دن بدن اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیرداخلہ کی بسیار کوششوں کے بعد وزیراعظم کی ملاقات آرمی چیف سے ہوئی۔یہ خصوصی اہمیت […]
پانامہ لیکس
اپوزیشن کے سوالات…..میجرجنرل(ر) زاہدمبشر
-
عمران خان بھی؟…….ارشاد احمد عارف
صدر ممنون حسین کے منہ میں گھی‘ شکر۔ بجا فرمایا! ”پانامہ لیکس کا معاملہ قدرت کی طرف سے اٹھا‘‘ پاکستانی سیاست دانوں کے لیے ع یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصۂ محشر میں ہے عمران خان کی بھی آف شور کمپنی نکل آئی۔ احتساب مخالف عناصر کے سوکھے دھانوں پر جیسے اوس پڑ گئی۔ […]
-
ولدیت کے بغیر سرمایہ…مجیب الرحمن شامی
پانامہ لیکس کے قصے نے عجب ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ دُنیا کے کئی ایسے ممالک جو اِس کی زد میں آئے ہیں اپنے اپنے طور پر اِس معاملے سے نبٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ برطانیہ میں ایک بڑی عالمی کانفرنس منعقد ہوئی ہے، جس میں جناب جان کیری بنفس ِ نفیس شریک ہوئے […]
-
عمران خان کی آف شور کمپنی کےدستاویزی ثبوت سامنےآ گئے
لاہور:(آن لائن) پاناما لیکس کا ہنگامہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آف شور کمپنی کے دستاویزی ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ آف شور کمپنی نیازی سروسز لمیٹڈ 1983 میں رجسٹرڈ کروائی گئی اور نیازی سروسز لمیٹڈ کو بارکلز پرائیویٹ لمیٹڈ بینک اینڈ ٹرسٹ کی معاونت حاصل تھی۔ کپتان نے آف شور کمپنی […]
-
پاکستان میں عمران خان آف شورکمپنیوں کےبابا آدم ہیں:پرویزرشید
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ایک صاحب کا کہنا تھا کہ آف شور کمپنی اس لیے بنائی جاتی ہے کہ ٹیکس بچایا جا سکے ، لوٹی ہوئی دولت کو چھپایا جا سکے اور منی لانڈرنگ کی رقم کو ٹھکانے […]
-
پاکستان بارکونسل کا پاناما پیپرزپرچیف جسٹس سےازخودنوٹس کامطالبہ
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان بارکونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے پاناما پیپرزپرچیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 15دن میں ایسا نہ ہوا توپٹیشن دائرکی جائے گی۔ پاکستان بارکونسل نے یہ مطالبہ منظور کردہ ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے کیا ہے ۔ قرارداد میں کہا گیا ہے […]





