پانامہ لیکس

عمران کےاثاثے قوم کےسامنے ہیں،جھوٹےالزامات بھونڈی سازش ہے:نعیم الحق

  • اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ سیاسی بصیرت سے ذاتی کردار تک کسی بھی سطح پر نواز شریف عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔ عمران خان قوم سے سچ بولتے ہیں اور نواز شریف جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں ۔ عمران خان کے اثاثوں سے پوری قوم واقف ہے نواز شریف کے […]

  • تحریک انصاف نےالیکشن کمیشن سےشریف خاندان کےاثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

    لاہور:(اے پی پی) تحریک انصاف اثاثے چھپانے پر الیکشن کمیشن سے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت شریف خاندان کی 5 اہم شخصیات کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما محمد مدنی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے […]

  • حکومت ٹی او آرزکیلئے اپوزیشن جماعتوں سےجلد مذاکرات کرے:جہانگیر

    ملتان:(اے پی پی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتے اور اسی لیے حکومت ٹی او آرز کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے جلد مذاکرات کرے تا کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کو بجٹ سے پہلے ہی منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے ۔ ملتان میں […]

  • اچھا فیلڈرہوں اورتھروبھی اچھی کرلیتا ہوں:عمران خان

    لندن: (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی نے کہا کہ آپ پر برطانیہ میں جوتا پھینکا جائے تو سب سن لیں کہ اچھا فیلڈر ہوں اور تھرو بھی اچھی کر لیتا ہوں۔ لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

  • ڈاکٹرعبدالقدیرکاخاندان بھی پاناما پیپرز کی زد میں آگیا

    اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں جوہری پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبد القدیر خان کے خاندان کا نام بھی پاناما پیپرز میں آگیا۔پاناما پیپرز کے مطابق ڈاکٹر عبد القدیر خان کے بھائی عبد القیوم خان، عبد القدیر خان کی اہلیہ ہندرینہ اور ان کی دو بیٹیاں، دینہ اور عائشہ خان بہامس میں رجسٹرڈ وحدت لمیٹڈ نامی […]

  • پانامہ لیکس؛سپریم کورٹ نےگیند دوبارہ سیاستدانوں کےکورٹ میں ڈال دی

    کراچی:(آئی این پی ) پانامہ لیکس سمیت دیگر معاشی بدعنوانیوں کی تحقیقات سے متعلق وزیراعظم کے خط کے جواب کومختلف سیاسی حلقے اپنے اپنے حق میں استعمال کررہے ہیں، تاہم سپریم کورٹ کے جواب میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کے لیے خوش ہونے کے لیے کچھ نہیں ہے بلکہ سپریم کورٹ نے اس کے ذریعے […]