پانامہ لیکس

پاناما پرانصاف نہ ملا توملک کی سب سے بڑی تحریک چلائیں گے:عمران

  • لندن:(آئی این پی ) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن کے ساتھ مل کر فیصلے کریں گے لیکن انصاف نہ ملا تو پاکستان کی سب سے بڑی تحریک چلائیں گے۔ لندن پہنچنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے […]

  • آف شورکمپنیوں پردوغلے پن کا ایوارڈ ’’مسٹرخان‘‘کوجاتا ہے:مریم

    لاہور:(آئی این پی ) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں لہٰذا دوغلے پن کا ایوارڈ مسٹر خان کو جاتا ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے آف شور کمپنی کے اعتراف کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے اپنی توپوں کا رخ عمران […]

  • عمران خان کی برطانیہ میں آف شورکمپنی بنا کرٹیکس بچانےکی تصدیق

    لندن:(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا فلیٹ بیچنے کی تفصیلات دکھائیں اور کہا کہ میں نے اکاؤنٹنٹ کے کہنے پر 1983ء میں آف شور کمپنی بنائی۔ انہوں نے بتایا کہ میں چونکہ برطانوی شہری نہیں تھا، اس لئے پراپرٹی خریدنے کیلئے […]

  • پاناما لیکس:وزیراعظم نےقانونی مشیروں کا اجلاس طلب کرلیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملہ پر حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دیدیا ہے جس پر وزیراعظم میاں نواز شریف نے ترکی سے وطن واپسی پر قانونی مشیروں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس […]

  • چیف جسٹس نے ہمارے مؤقف کی تائید کی:خورشید شاہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے حکومت کے جوابی خط میں متفقہ ٹی اوآرز بنانے کا کہہ کر ہمارے مؤقف کی تائید کی ہے۔ اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے حکومت کو جو خط لکھا […]

  • پانامالیکس پروزیراعظم جواب دیں: راجہ پرویز

    لاہور(آئی این پی) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے انکار کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کے پاس صرف ایک ہی راستہ بچا ہے کہ وہ قانون سازی کریں اور حالات کو مزید خراب ہونے سے بچائیں ۔لاہور بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں راجہ پرویز […]