پانامہ لیکس

پانامالیکس: پرجوڈیشل کمیشن نہیں بن سکتا، چیف جسٹس

  • اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مناسب قانون سازی اور فریقین ٹی او آرز طے نہیں کر لیتے کمیشن نہیں بن سکتا، حکومتی خط میں تحقیقات کیلئے خاندان کے نام […]

  • پاناما:اپوزیشن کا مسلسل پانچویں روزقومی اسمبلی سے واک آؤٹ

    اسلام آباد(آن لائن) اپوزیشن نے جمعہ کے روز بھی مسلسل پانچویں روز قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ پانامہ لیکس کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کا جواب پارلیمنٹ میں ہی دیں ۔ وزیراعظم کی ایوان میں غیر حاضری پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور واضح […]

  • پاناما لیکس:وزیر اعظم پیرکو قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیں گے

    اسلام آباد:(آئی این پی) میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا وزیراعظم کے پالیسی بیان پر اپوزیشن سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ وزیراعظم کی موجودگی میں کارروائی خوشگوار ماحول میں چلانا چاہتا ہوں۔ کہتے ہیں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ علیل ہیں وہ بھی پیر کو اجلاس میں […]

  • سوالوں کا جواب دیا تو پھنس جائیں گے

    لاہور:(آئی این پی) پاناما لیکس کا ہنگامہ۔ اپوزیشن کے سوالات کے جواب میں حکومت بھی دباؤ میں آنے کو تیار نہیں۔ پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں حکومتی و اپوزیشن رہنما آمنے سامنے آ گئے۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم کے وکلا نے سوالات کے جواب نہ دینے کا مشورہ دیا […]

  • نواز شریف کہیں نہیں جا رہے۔۔۔۔۔اسداللہ غالب

    شاید یہ کہنا تو صحیح نہیں ہو گا کہ نواز شریف کہیں نہیں جا رہے۔اسوقت وہ تاجکستان گئے ہوئے ہیں، وہاں سے واپسی پر وہ ترکی جائیں گے ا ور پھر لندن جانے کا پروگرام بھی میڈیا میں آ چکا ہے۔ظاہر ہے وہاں سے پاکستان بھی آئیں گے۔ مگر یہ بات وثوق سے کی جا […]

  • پاناما لیکس:متحدہ اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا

    لاہور: (آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے باہر چیئرنگ کراس پر پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے احتجاجی دھرنا دیا۔ اس موقع پر اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور ان کے حامیوں نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے […]