پانامہ لیکس

اپوزیشن مجھ سےسوال جواب نہیں کرسکتی:وزیراعظم

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مجھ سے سوال جواب نہیں کرسکتی اور کوئی سیاستدان خود کمیشن بننے کی کوشش نہ کرے۔ تاجکستان سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر سب سے زیادہ ساکھ […]

  • وزیراعظم ہونے کے باوجود نااہل قراردیا گیا اب نوازشریف کی باری ہے: گیلانی

    لاہور:(اے پی پی) سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کا کہنا ہے کہ میں منتخب وزیراعظم تھا لیکن مجھے نااہل قرار دیا گیا اور اب وزیراعظم نواز شریف کی باری ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے این آر کا فائدہ اٹھایا انہیں کسی نے پوچھا تک نہیں، میں این آراو […]

  • پاناما لیکس؛ آسٹریلوی وزیراعظم بھی آف شورکمپنی کےمالک نکلے

    سڈنی:(آئی این پی) پاناما لیکس کے تہلکہ خیز انکشافات کی دوسری قسط میں اعلیٰ شخصیات کے چہروں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور اب آف شور کمپنی رکھنے والوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بل کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے برٹش […]

  • پانامالیکس؛حکومتی خط پرکارروائی کیلئے درخواست دائر

    لاہور:(آئی این پی) حکومت کی جانب سے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے لکھے گئے خط پر کارروائی کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفراللہ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق حکومت کی جانب سے […]

  • عوام کونوازشر یف کےاستعفے کی بڑی خبرملنی والی ہے:میاں محمودالرشید

    لاہور(آئی این پی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ عوام کو نوازشر یف کے استعفے کی بڑی خبر ملنی والی ہے‘ جس روز بھی موزوں امیدوار مل گیا وزیر اعظم کو پیچھے ہٹنا ہوگا وزارت عظمی سے استعفیٰ دینا پڑے گا‘ ‘ اگر اس وقت بھی حکمرانوں نے درست فیصلہ نہ […]

  • مریم نوازکےاثاثے چھپانے پرصفدرعباسی کیخلاف ایکشن کے منتظرہیں:عمران خان

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے اثاثے چھپانے پر قوم الیکشن کمیشن کی جانب سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی کے خلاف ایکشن کی منتظر ہے۔ سماجی رابطوں کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا […]