پانامہ لیکس

پانامہ لیکس پرنیب کا خاموش رہنا حیران کن ہے:عمران

  • اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک ہی قانون ہونا چاہئے تاکہ امیر غریب کے لئے فرق نہ ہو کمزور اور طاقتور کے لئے الگ الگ قانون ہو تو قومیں برباد ہو جاتی ہیں پانامہ لیکس میں اتنا کچھ آنے کے بعد نیب حرکت میں […]

  • بیوی کےاثاثے چھپانے پرکیپٹن صفدرکیخلاف کیس دائرکیا:عمران خان

    اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بیوی کے اثاثے چھپانے پر کیپٹن صفدر کے خلاف الیکشن کمیشن میں کیس دائر کیا ہے ، قوم کو انتظار ہے کہ الیکشن کمیشن کیپٹن صفدر کے خلاف کیا کارروائی کرتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر کئے گئے ٹویٹس میں عمران […]

  • اپوزیشن کے سوالنامے کے جواب میں حکومت کے 7 سوال سامنےآگئے

    اسلام آباد:(آئی این پی ) حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم کے لیے تیار کیے گئے سوالنامے کے جواب میں حکومتی وزرا نے اپوزیشن کے سامنے بھی ان سے جواب طلبی کے لیے 7 سوال رکھ دیئے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی […]

  • پاناما لیکس: کیوی کے وزیراعظم کو ایوان سے نکال دیا

    ویلنگٹن:(آئی این پی ) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پاناما لیکس کے حوالے سے جاری بحث کے دوران خاموشی اختیار نہ کرنے پر اسپیکر نے وزیراعظم کو ایوان سے باہر نکال دیا۔ پارلیمنٹ میں لڑائی جھگڑے کے حوالے سے خبریں روز کا معمول ہیں، کہیں بات نوک جھونک پر ختم ہوجاتی ہے تو کہیں بات […]

  • ایک سوال کا بھی جواب نہیں ملا، حکومت بوکھلا گئی:اعتزاز

    اسلام آباد:(آئی این پی ) حکومتی رہنما بولے تو اعتزاز احسن نے بھی جواب دے دیا۔ کہتے ہیں پوچھا کچھ جا رہا ہے جواب کچھ آ رہا ہے۔ جواب دینے والے بوکھلاہٹ کے شکار بھی تھے۔ پی پی رہنما نے اپنی اہلیہ پر الزامات کا جواب بھی دیا۔ بولے ایل پی جی کوٹہ سرکاری بزنس […]

  • چورن کون خریدے گا؟ …عمار چودھری

    پاناما لیکس میں اپوزیشن زیادہ سے زیادہ کیا کر لے گی؟ وزیراعظم کا استعفیٰ لے لے گی۔مگر یہ تو نہیں ہو گا کہ وزیراعظم کی جگہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے یا پھر دوبارہ الیکشن ہوں گے۔ یہ دونوں امکانات نہیں ہوں گے۔ اول تو وزیراعظم آسانی سے استعفیٰ نہیں […]