پانامہ لیکس

پاناما لیکس: کراچی بازی لے گیا۔۔۔!…الیاس شاکر

  • پاناما کا دوسرا ”دھماکہ‘‘ ہوگیا۔ ”زخمیوں‘‘میں مزید 400 پاکستانی شامل ہیں، ان میں کراچی والے سب سے آگے ہیں۔ دوسرے نمبر پر لاہور اور پھر پنجاب کے دیگر شہر ہیں۔ بلوچستان کی” آف شور‘‘ کمپنیاں تو ”گھروں‘‘میں ہی قائم ہیں جس کی تازہ مثال سیکرٹری خزانہ کے گھر سے برآمد ہونے والا ”قومی خزانہ ‘‘ہے۔ […]

  • عوام کرپشن کے بادشاہ نوازشریف کے احتساب کے لیے کھڑے ہوجائیں، عمران خان

    بنوں:(اے پی پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف ثبوت ہونے کے باوجود نیب ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیتا جب کہ عوام کرپشن کے بادشاہ نوازشریف کے احتساب کے لیے کھڑے ہوجائیں۔ بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا […]

  • پاناما لیکس پراپوزیشن کےوزیراعظم کو پوچھے گئے سات سوالات سامنے آگئے

    اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس کے انکشافات اپوزیشن جماعتوں کا سوالنامہ تیار۔ وزیر اعظم سے سوالات کے جواب طلب۔ بیرسٹرا عتزاز احسن نے وزیراعظم کو بھیجے گئے سوالات میڈیا کو پڑھ کر بتائے۔ سوال نمبر 1 مے فیئر میں فلیٹس پر وضاحت پیش کریں۔ فئیرز فلیٹس کب خریدے؟۔ سوال نمبر 2 اگر فلیٹس وزیر […]

  • اثاثے کہاں کہاں ہیں، وزیراعظم قوم کو سچ بتائیں: عمران خان

    بنوں:(آئی این پی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا چند دن پہلے میاں نواز شریف نے تمبو میں جلسہ کیا تھا۔ میاں صاحب کے ایک طرف اکرم درانی دوسری طرف مولانا فضل الرحمان تھا اور مجھے للکارا گیا اس لئے بنوں میں آیا۔ بنوں کے لوگ باشعور […]

  • وزیراعظم سوالات کے جواب دےدیں توخاموش ہوجائیں گے:اعتزازاحسن

    اسلام آباد:(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اگر اپوزیشن کی جانب سے تیار کردہ سوالات کے جواب دے کر ہمیں مطمئن کردیا تو ہم خاموش ہوجائیں گے۔ اسلام آباد اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کردہ سوالات بنانے کے بعد […]

  • اپوزیشن پانامالیکس پرعوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے:جمشید دستی

    اسلام آباد:(اے پی پی) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر اپوزیشن شور شرابہ کر کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے، عمران خان حکومت کو کرپٹ کہہ رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھیوں کے نام بھی پاناما لیکس میں آ چکے ہیں، بنگلہ دیش کی حکومت کی […]