پانامہ لیکس

پانامہ لیکس کے احتساب پرحکومت اوراپوزیشن متفق ہیں: کائرہ

  • لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ پانامہ لیکس کے احتساب پرحکومت اوراپوزیشن متفق ہیں ،صرف طریقہ کارپراختلاف ہے‘ہم شروع دن سے کہہ رہے ہیں کہ وزیراعظم سیاسی جلسوں میں مکے نہ دکھائیں اوردھمکیاں نہ دیں بلکہ وہ اپنے 3سے4ارکان کی کمیٹی بنائیں اورانہیں اپوزیشن سے بات چیت […]

  • پانامہ لیکس کے معاملہ پر اپوزیشن کا موقف متفقہ نہیں: مولانا

    اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ اور خصوصی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملہ پر اپوزیشن کا موقف متفقہ نہیں‘ اپوزیشن کو سنجیدہ دائرے میں رہتے ہوئے مطالبات کرنے چاہئیں‘ بھارت نے کشمیر کے سوا تمام معاملات پر بات چیت کرکے […]

  • پاناما لیکس:اپوزیشن نےوزیراعظم کیلئے5 سوالات تیارکرلئے

    اسلام آباد (آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے لئے پانچ سوالات پر مشتمل سوالنامہ تیار کرلیا‘ وزیراعظم سے مے فیئر میں فلیٹس‘ 1985 سے 2016 تک بیرون ملک خریدی اور فروخت کی گئی جائیداد اور ٹیکس کی تفصیلات بتانے کا مطالبہ ‘ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام جماعتوں کی مشاورت سے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا نام بھی پاناما لیکس میں آگیا

    امریکی صدارتی امیدوار نے اپنا نام کئی سرمایہ کاروں کو باقاعدہ فروخت کیا ، ٹرمپ کا کمپنیوں سے تعلق ثابت نہ ہوسکا نیویارک(آئی این پی)امریکی صدارتی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کا نام بھی پاناما لیکس میں آگیا، ٹرمپ کے نام سے 32 آف شورکمپنیاں قائم ہیں، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کا کمپنیوں سے تعلق ثابت […]

  • پاناما:تحقیقات کے لئے حکومت کے ٹی او آرز بہتر ہیں:ماروی میمن

    اسلام آباد:(اے پی پی)وفاقی وزیر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں‘ پانامہ لیکس پر اپوزیشن خود تاخیر کر رہی ہے‘ آپریشن ضرب عضب کو قوم اور تمام سیاسی جماعتوں نے سپورٹ کیا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

  • پاناما لیکس: پاک چین دوستی سبوتاژکرنے کی سازش ہے، اکرم درانی

    اسلام آباد :(اے پی پی) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کو سبوتاژ کرنے کی ایک سازش ہے‘ آرمی چیف نے یہ ثابت کیا کہ وہ جمہوریت کے ساتھ ہیں۔میں نے بنوں جلسہ کی تقریر میں عمران خان کو سمجھانے کی کوشش […]