اسلام آباد:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس تحقیقات کا جلد ہونا ملکی استحکام کے لئے ضروری ہے ، دو بڑوں کی ملاقات کے بعد خاص وزرا اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت ہونے والے اجلاس میں ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ […]
پانامہ لیکس
پاناما لیکس کی جلد تحقیقات پاکستان کے مفاد میں ہیں :راحیل شریف
-
اللہ خیر کرے…عارف نظامی
میاں صاحب نے پھر یہ تڑی لگا دی ہے کہ ”میں ڈکٹیشن نہیں لو ں گا‘‘۔اللہ خیر کرے 1993ء میں بھی بطور وزیر اعظم انہوں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے ڈکٹیشن نہ لینے کے عزم کا اظہار کیا تھا اور یہ اعلان ان کے اقتدار کے خاتمے پر منتج ہوا اور آرٹیکل 58 ٹو […]
-
پانامہ لیکس، وزیر اعظم اور آرمی چیف۔۔اسداللہ غالب
یہ کالم ہوا میں تیر چلانے کے مترادف ہے، میں نے ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر وزیرر اعظم اور آرمی چیف کے مابین ملاقات کی خبر پڑھی ہے،سبھی نے ٹیوہ لگایا ہے کہ آرمی چیف نے وزیر اعظم کو پانامہ لیکس کا معاملہ حل کرنے کے لئے کہا ہے تاکہ ضرب عضب پر […]
-
پرویزالٰہی کا حکومت پرمخالفین کے نام پاناما لیکس میں شامل کرنیکا الزام
لاہور:(آئی این پی ) پاناما لیکس کی دوسری قسط نے سیاستدانوں کی نیندیں اڑا دیں۔ چوہدری پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی کا نام آیا تو وہ بھی میدان میں آ گئے۔ پریس کانفرنس میں حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پرویز الہی نے کہا یہاں کوئی قانون ہی نہیں کارروائی کہاں کریں گے۔ قرضے معاف […]
-
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو پھر سےاستعفے کا مطالبہ کر دیا
باغ(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پانامہ لیکس پر وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے الیکشن تاریخی اور اہم ہیں اگر یہاں سے(ن) لیگ جیت گئی تو سمجھوں گا کہ نواز شریف اور مودی کی دوستی کی حمایت کی گئی،ایک کبوتر سرحدکے پار […]
-
پاناما لیکس کی تحقیقات کا معاملہ جلد حل ہوجا نا چاہیے: آرمی چیف
اسلام آباد:(آئی این پی) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم سے ملاقات میں سیاسی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انھیں اہم پیغام دیا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات جلد مکمل ہونی چاہیے کیونکہ یہ معاملہ حل ہونا ملکی مفاد میں ہے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملکی […]





