پانامہ لیکس

پانامہ لیکس:وفاقی بجٹ کی تیاری میں تاخیرکا خدشہ

  • اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس ہلچل کے باعث وفاقی بجٹ کی تیاری میں تاخیر کا خدشہ ہے ، بجٹ تین جون کو پیش ہونے کا امکان ہے ، بجٹ میں غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے مراعاتی پیکج پر بھی کام شروع کر دیاگیا ۔ پاناما لیکس سے آنے والے سیاسی بھونچال سے آئندہ مالی […]

  • پانامہ: نواز شریف کیخلاف لارجر بینچ تشکیل کی درخواست مسترد

    لاہور:(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے لیے درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔ کارروائی کے دوران […]

  • پاناما لیکس کی دوسری قسط جاری، چار سو پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے

    اسلام آباد …. پاناما لیکس کی دوسری قسط جاری کر دی گئی ہے ۔ آف شور کمپنیاں رکھنے والے چار سو پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے ہیں ۔ آف شور کمپنیاں رکھنے والوں میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور زلفی بخاری کے نام بھی شامل ہیں ۔ کراچی چیمبر کے سابق صدر […]

  • میں استعفیٰ کیوں دوں؟ …نذیر ناجی

    پاکستان کا سرمایہ چند ہاتھوں میں محدود ہوتے ہوتے بیماری کا شکار ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز کوئٹہ میں بدہضمی کی ایک ڈکار ظاہر ہوئی تو مجھ جیسے لوگوں کی آنکھیں ‘اتنی دولت کو ایک ہی نظر دیکھ کر کھلی کی کھلی رہ گئیں۔بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ‘ مشتاق رئیسانی کو ان کے دفتر سے گرفتار […]

  • دھرنا گردی اور دہشت گردی۔۔۔۔اسداللہ غالب

    بات پہنچی تری جوانی تک۔کہاں پانامہ سے افشا ہونے والی کروڑوں دستاویزات جن میں دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے اور کہاں اس کا رشتہ دہشت گردی سے جوڑ دیا گیا ہے ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں پانامہ کو دہشت گردی سے بھی ہزار قدم آگے ٹیکٹیکل […]

  • حکومت کا اپوزیشن کو جوابی خط آئندہ ہفتے بھجوایا جائے گا

    اسلام آباد (آئی این پی) حکومت کی طرف سے اپوزیشن کے ٹی او آرز پر جوابی خط آئندہ ہفتے بھجوایا جائے گا جس میں اتحادی جماعتوں کے اعتراضات اوراپوزیشن کے ٹی او آرزپر قانونی و آئینی مسائل کا تذکرہ کیا جائے گا۔ ہفتہ کو وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اتحادی جماعتوں کے […]