پانامہ لیکس

اپوزیشن نے ٹی او آرز نہیں یک طرفہ فیصلہ دیا: نواز شریف

  • اسلام آباد(آئی این پی) وزر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ، جس میں یہ کہا گیا کہ اپوزیشن نے ٹی او آرز نہیں یک طرفہ فیصلہ دیا ہے ۔ وزیراعظم اور ان کے اتحادیوں نے پانامہ لیکس جوڈیشل کمیشن کیلئے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد […]

  • پاناما لیکس؛ وزیراعظم نے ٹی او آرز پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا، مولانا

    اسلام آباد:(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائے گئے ٹی او آرز پر حکومتی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے […]

  • پاناما پیپرز لیک کرنے والا حکام کی مدد کرنے کو تیار

    لاہور(اے پی پی) پاناما پیپرز دنیا کے سامنے لانے والے شخص نے خاموشی توڑ دی ، جان ڈو کا کہنا ہے کہ کسی خفیہ ایجنسی یا حکومت کے لیے کام نہیں کیا، پاناما پیپرز لیک کرنے کا مقصد معاشی مساوات تھا ۔ پاناما پیپرز کو لیک کرنے والے نامعلوم شخص نے معافی کے بدلے حکام […]

  • کولمبین پولیس نے معروف پانامہ بزنس فیملی کے سربراہ کو گرفتار کر لیا

    بوگوٹا / کولمبیا:(اے پی پی) کولمبین پولیس نے معروف پانامہ بزنس فیملی کے سربراہاں میں سے ایک کو گرفتار کر لیاہے، اس کا امریکہ میں منشیات کی کمائی منی لانڈرنگ کرانیوالوں میں شمار ہوتا ہے، پولیس چیف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ44 سالہ ندال احمدویکڈ حاتم کو بوگوٹا ایئر پورٹ پراس وقت گرفتار کیا […]

  • شہباز شریف کا فائر بریگیڈ۔۔۔اسداللہ غالب

    مجھے شدید تعجب ہے کہ پانامہ لیکس کے بحران کو ٹھندا کرنے کے لئے میاں شہباز شریف کو لانچ کیوں نہیں کیا جاتا، ابھی جو لوگ بھی اس میدان میں سرگرم ہیں ، وہ ماحول کو دہکانے کا باعث بن رہے ہیں، جلتی پہ تیل ڈال رہے ہیں، دو روز پہلے چودھری نثار کو آگے […]

  • پاناما لیکس: مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل

    اسلام آباد:(آئی این پی)پاناما لیکس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت نے ٹی او آرز پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی میں اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق،احسن اقبال،پرویزرشید اورانوشہ رحمان اور بیرسٹر ظفراللہ شامل ہیں۔ وزیرقانون زاہد حامد اوراٹارنی جنرل کمیٹی کو […]