لاہور:(اے پی پی) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا احتساب پہلے ہوگا جب کہ ایک ایسا شخص جس پر کرپشن کے الزامات ہیں وہی ضابطہ اخلاق طے کرے یہ ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ حکومتی ٹی اوآرز متفقہ طورپرمسترد […]
پانامہ لیکس
وزیراعظم کا احتساب ہونا ہے یا پھر: اعتزازاحسن
-
حکومت سے مذاکراتی کمیٹی کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے نام طلب
کراچی:(آئی این پی ) پانامہ لیکس اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے متوقع عدالتی کمیشن کے ٹرم آف ریفرنسز کو طے کرنے کے معاملے پر حکمراں مسلم لیگ نے اپوزیشن کو باضابطہ مذاکرات کا پیغام بھیج دیا ہے ۔ یہ پیغام حکومتی سیاسی رابطہ کار نے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کو رابطے میں بھیجا ہے جس […]
-
پاناما لیکس؛وزیراعظم نے 2 بارخطاب کرکےایسی کیا بات کی جا نیے:خورشید شاہ
اسلام آباد:(آئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت سے لڑائی کے موڈ میں نہیں اس لیے حکومت اپوزیشن سے مذاکرات کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس كے باہر پریس كانفرنس كرتے ہوئے خورشید شاہ نے كہا کہ بڑی بحث و مباحثہ اور غور و خوض […]
-
پاناما لیکس، تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی کے سامنےدھرنےکااعلان
لاہور:(آئی این پی) تحریک انصاف کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کے استعفے کے لئے دباو بڑھانے کے لئے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا ۔ اس بارے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ارکان اسمبلی ۔پارٹی کارکن اور سول سوسائٹی کے ہمراہ ہر جمعرات کو دھرنا […]
-
پانامالیکس:خورشید شاہ نے وزیراعظم کو باضابطہ خط لکھ دیا
اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے مجوزہ جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کے حوالے سےخورشید شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا ۔ جمعرات کو بھیجے گئے اس خط میں 9 اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی متفقہ ٹی او آرز کا مسودہ موجود ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے […]
-
پانامہ پیپرز، قانونی حیثیت نہیں:سعد رفیق
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں ،پانامہ پیپرز کے چھپے سرپرست خطے میں ہونیوالی نئی صف بندیوں کو تباہ کرنے کیلئے یہاں عدم استحکام چاہتے ہیں، اپوزیشن تنقید کرے یا تجاویز دے ، مگر فیصلے صادر نہ […]





