اسلام آباد:(آئی این پی) ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء کے علاوہ حکومت کی قانونی ٹیم کے ارکان بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پانامہ لیکس کی تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن کے لئے اپوزیشن کے اعلان کردہ ٹی او آرز کا جائزہ لیا جائے گا۔ حکومت کی […]
پانامہ لیکس
پانامہ لیکس کمیشن، وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا
-
شکر ہے فوج کو کسی نے درمیان میں نہیں گھسیٹا۔۔۔اسداللہ غالب
عمران نے دھرنا دیا اور قادری کینیڈا سے ٹپک پڑا، اس نے لاہور میں طیارے سے اترنے سے انکار کر دیا، اس کامطالبہ تھا کہ کور کمانڈر آئے اورا س سے مذاکرات کرے، کور کمانڈر نہیں گئے، نہ جا سکتے تھے۔البتہ گورنر سرور گئے اور قادری کو ماڈل ٹاؤن پہنچا آئے۔ دھرنے والوں نے شدید […]
-
چوتھے شیر کی کہانی…نذیر ناجی
چوتھے شیر کی کہانی شاید میں لکھ نہیں پائوں گا۔میرے کالموں میں جس شیر کے مستقبل کا نقشہ دکھایا گیا ہے‘ مجھے اچھا نہیں لگا۔ سچ کہوں تو میرے لئے باعث رنج ہے۔ دل نہیں چاہتا کہ قبل از وقت برے دنوں کی پیش گوئی کروں۔ وہ دل کا اچھا آدمی ہے۔ کبھی کبھی اپنی […]
-
زرداری ماڈل…عارف نظامی
میاںنواز شریف 2018 ء تک بلکہ اس کے بعد بھی اپوزیشن کو صبر کرنے کی تلقین کر رہے ہیں لیکن’ کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک‘۔خان صاحب اور شیخ رشید احمد تو بہت جلدی میں لگتے ہیں ۔خیال تھا کہ پیر کو برادرم اعتزازاحسن کی اقامت گاہ پر’ پاناما لیکس‘ پر مشترکہ […]
-
پاناما لیکس کی تحقیقات، اپوزیشن کمیٹی نے پندرہ ٹی او آرز کو حتمی شکل دیدی
اسلام آباد:(اے پی پی) شہر اقتدار میں اعتزاز احسن کے گھر نو رکنی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تحقیقاتی کمیشن کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی پیش کردہ سفارشات کا جائزہ لیا۔ پندرہ نکات پر اتفاق بھی ہو گیا۔ کمیٹی کے فائنل کردہ ٹی او آرز میں وزیراعظم اور ان کے خاندان کے احتساب کا مطالبہ سر فہرست […]
-
اپوزیشن جماعتوں کا پانامالیکس کی تحقیقات کے لئے ٹی آر اوز پراتفاق
اسلام آباد:(اے پی پی) اپوزیشن جماعتوں نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس پر اتفاق کرلیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بااختیار کمیشن بنایا جائے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں پیپلزپارٹی، تحریک […]





