اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس پر مجوزہ جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز طے کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتیں آج پھر سر جوڑ کر بیٹھ گئیں تاہم کمیٹی کو وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے پر فیصلہ کرنے کا مینڈیٹ ہی نہیں دیا گیا جس کے بعد وزیر اعظم کے استعفے پر اتفاق رائے کا […]
پانامہ لیکس
پاناما لیکس ، ٹی او آرز طے کرنے کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا اہم اجلاس
-
صحافت اور جمہوری مروڑ!…….توفیق بٹ
ہفتے کو ”لاہور کے وزیراعظم“ نواز شریف حسبِ معمول لاہور تشریف لے آئے۔ میر ا خیال تھا ”جواب شکوہ“ کے طور پر اس بار ویک اینڈ پر وہ کے پی کے میں ہوں گے، کیونکہ اس ویک اینڈ پر عمران خان لاہور میں تھا۔ ممکن ہے اس خدشے کے تحت وہ لاہورآ گئے ہوں عمران […]
-
پاناما لیکس؛ ایم کیوایم نے بھی وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے از خود استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کاہنگامی اجلاس ندیم نصرت کی زیر صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے کراچی کے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا […]
-
پاناما لیکس: مشترکہ ٹی او آر کی تیاری کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور:(آئی این پی ) پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کیلئے اپوزیشن کے مشترکہ ٹی او آرز کی تیاری کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ، اپوزیشن جماعتوں نے تحقیقات کا آغاز وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ سے کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ اعتزاز احسن کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں کی کمیٹی […]
-
نواز شریف پھر کامیاب ہو گئے………ایاز خاں
وزیر اعظم نواز شریف ایک بار پھر فوج کے ساتھ تعلقات خراب کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ قومی تاریخ میں سیاسی اور فوجی تعلقات آئیڈیل تو کبھی نہیں رہے مگر موجودہ دور میں جنرل راحیل شریف نے جب سے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا ہے یہ تعلقات خاصے بہتر رہے ہیں۔ مختلف ایشوز پر […]
-
نئے اور پرانے جلسے،،،عبدالقادر حسن
گزشتہ اتوار کی شام کو جب میں یہ سطریں لکھ رہا تھا تو لاہور کی لاڈلی اور محترم سڑک پر اس وقت ایک سیاسی جماعت کے جلسے کی تیاری ہو رہی تھی جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے لاہور کی تاریخ کے ہزاروں جلسوں میں یہ پہلا جلسہ ہے جس کے حاضرین کا میدان اور […]





