وزیراعظم آمدن سے زائد دولت رکھنے کے مرتکب پائے گئے، رپورٹ پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نےوزیراعظم نوازشریف ،ان کےبچوں حسین،حسن نواز اور مریم نواز کے خلاف نیب میں ریفرنس بھیجنے کی سفارش کردی ۔ دس جلدوں پر مشتمل جے آئی ٹی […]
پانامہ لیکس
وزیراعظم آمدن سے زائد دولت رکھنے کے مرتکب پائے گئے، رپورٹ
-
تحقیقات میں معاونت کیلئے 6ممالک سے رابطہ کیا :جے آئی ٹی رپورٹ
تحقیقات میں معاونت کیلئے 6ممالک سے رابطہ کیا :جے آئی ٹی رپورٹ اسلام آباد(ملت آن لائن )پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ انہوں نے تحقیقات میں معاونت کیلئے 6ممالک سے رابطہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ انہوں […]
-
وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز واپس پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز قطر سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔حسین نواز پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے وطن واپس پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز چند روز قبل قطری شہزادے حماد بن جاسم سے ملاقات کرنے […]
-
پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش ہوگی
پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش ہوگی آج کیس کی تحقیقات کا آخری دن ہے ، جے آئی ٹی موجودہ تحقیقات ، شہادتوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ مکمل کرے گی اسلام آباد جے آئی ٹی کی پاناما تحقیقات کا آج آخری دن ہے ، وزیر اعظم ، ان کے بچوں […]
-
شریف خاندان نے جے آئی ٹی میں اضافی دستاویزات جمع کرا دیں
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس میں شریف خاندان نے جے آئی ٹی میں اضافی دستاویزات جمع کرا دیں۔ ذرائع کے مطابق اضافی دستاویزات منی ٹریل کے ثبوت کے طور جمع کرائی گئی ہیں۔ اضافی دستاویزات میں العزیزیہ اسٹیل کمپنی جدہ کا ایک چیک بھی شامل ہے جس کی مالیت 2 کروڑ 6 لاکھ 30 ہزارسعودی […]
-
قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار
اسلام آباد(ملت آن لائن)قطری شہزادے حمد بن جاسم نے پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ قطری شہزادے حمد بن جاسم نے اپنے ایک اورخط میں پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں، پاکستانی قوانین کا […]





