اسلام آباد:(آئی این پی) پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز پر بھی بحث مباحثہ ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں میزبان پیپلز پارٹی کے علاوہ تحریک انصاف، اے این پی، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی، مسلم […]
پانامہ لیکس
پاناما تحقیقات: اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہو گا
-
الزامات ثابت ہو گئے تو وزیراعظم گھر نہیں جیل جائیں گے: عمران خان
لاہور:(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے۔ غریب آدمی چوری کرے تو اسے جیل اور بڑے ڈاکو وزیراعظم اور صدر بن جائیں تو کیا ایسا ملک چل سکتا ہے؟ اگر […]
-
پانامہ لیکس کا بھنور…لطیف چودھری
موجودہ حالات پر کچھ لکھنے کا ارادہ تو نہیں تھا لیکن سیاست کے بعض ایسے پہلو سامنے آ جاتے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی قلم پکڑنے کو دل چاہتا ہے۔میرا ساتھ ایسا ہی ہوا ہے ‘ ملکی سیاست کا بازار رش لے رہا ہے‘حکومت کا بحری جہاز پرسکون پانیوں پر تیر رہا تھا کہ […]
-
عدالتی کمیشن چاہے تو مجھ سے تحقیقات کا آغاز کر لے: وزیراعظم
لاہور:(اے پی پی) سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن چاہے تو پہلے ان سے تحقیقات شروع کر لے۔ چیف جسٹس کو تحقیقاتی کمیشن کے لیے خط لکھ دیا اور وہ چاہیں تو ٹی او آرز میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ کمیشن پر چیف جسٹس نے طریقہ کار وضع کرنا […]
-
تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے ٹی او آرز تیار کرلیے
لاہور:(آئی این پی ) تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر بننے والے کمیشن کے لیے اپنے ٹرمز آف ریفرنس تیار کرلیے ہیں۔ تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بننے والے کمیشن کے حوالے سے اپنے ٹی او آرز تیار کرلیے ہیں۔ ٹی او آرز معروف قانون دان حامد خان کی […]
-
پانامہ لیکس میں جن کے نام آئے وہ قوم کو سچ بتائیں کہ بیرون ملک محل کیسے کھڑے کئے، قریشی
سکھر (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملکی سیاست نئی کروٹ لے رہی ہے،پانامہ لیکس میں جن کے نام آئے وہ قوم کو سچ بتائیں کہ بیرون ملک محل کیسے کھڑے کئے،ہمارا مقصد کسی کی پگڑی اچھالنا نہیں ،کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کیا جانا چاہیے۔وہ […]





