پانامہ لیکس

پاناما پیپرزکے ڈائریکٹرکی تصدیق

  • اسلام آباد (آئی این پی) پاناما پیپرز جاری کرنے والی ’’آئی سی آئی جے ‘‘کے ڈائریکٹر جیرار ڈرائل نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں تصدیق کے باوجود شرکت نہیں کی، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آئی سی آئی جے پاناما پیپرز میں وزیراعظم محمد نواز شریف کا نام شامل کرنے کی غلطی […]

  • پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کی تشکیل؛چیف جسٹس انورظہیرجمالی وطن واپس پہنچ گئے

    کراچی:(آئی این پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سب سے اہم شخصیت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ جسٹس آف پاکستان انورظہیرجمالی ایک ہفتے کے ترکی کے دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے جہاں وہ ایک دن قیام کے بعد اسلام […]

  • پانامہ لیکس ایشو پر کمیشن بنایاگیاتومزیدقانون سازی کی ضرورت ہوگی:افتخارچوہدری

    لاہور (آئی این پی )پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ سینٹ میں پورے ملک کی نمائندگی ہوتی ہے، پانامہ لیکس ایشو پر سینیٹ سے رجوع کیا جاتا تو جوڈیشل کمیشن بنانے کی ضرورت نہ رہتی۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس […]

  • پانامہ لیکس پر”متحدہ کا دیکھواورانتظارکرو” کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ

    کراچی: (آئی این پی ) ایم کیوایم کا پانامہ لیکس اسکینڈل کے معاملے پروفاقی حکومت اوراپوزیشن کاساتھہ نہ دینے کافیصلہ، ایم کیوایم فی الحال اس معاملے سے علیحدہ رہے گی اوردیکھو اورانتظارکروکی پالیسی کے مطابق حالات کاجائزہ لیکرآئندہ کی حکمت عملی طے کرے گی تاہم متحدہ اس معاملے پرعدالتی کمیشن کے قیام کی حمایت کرتی […]

  • پاناما لیکس معاملہ، وزیراعظم پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے: میر حاصل بزنجو

    لاہور (آئی این پی ) حکومتی اتحادی نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ پاناما لیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے۔ ہم نے بھی وزیراعظم کو شفاف تحقیقات کا مشورہ دیا ہے کیونکہ جس نے بھی کرپشن کی سزا ملنی چاہیے۔ […]

  • کوئی راہ نہیں…نذیر ناجی

    پاناما پیپرز کا تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ میں نے اب تک غیرجانبدار اور جانبدار مبصروں کے جو تبصرے پڑھے یا سنے ہیں‘ ان میں بھی غیرجانبدارانہ رائے دیکھنے کو نہیں ملتی۔ حکومت کی حمایت کرنے والے صرف اس کے اتحادی ہیں۔ جن دوسری جماعتوں کو آزاد خیال کہا جا سکتا ہے‘ وہ سب کی […]