لیہ (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنماء چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات فراہم کرنیکی ضرورت ہے،پانامالیکس میں وزیراعظم کی کرپشن منظرعام پرآگئی ہے ،ہمارا مطالبہ غیرجانبدارانہ کمیشن کا قیام ہے ۔وہ جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے پانامالیکس میں وزیراعظم کی […]
پانامہ لیکس
پانامالیکس میں وزیراعظم کی کرپشن منظرعام پرآگئی :چودھری سرور
-
پاناما لیکس:انتظار ختم، چیف جسٹس نصف شب وطن پہنچیں گے
اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاناما لیکس پر تحقیقاتی کمیشن بنے گا یا نہیں، انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ چیف جسٹس ترکی کے دورے کے بعد آج نصف شب بعد کراچی پہنچیں گے۔ حکومت نے 22 اپریل کو پاناما لکیس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کو کمیشن بنانے کا خط لکھا، چیف […]
-
پاناما لیکس پروزیراعظم کے اہلخانہ کا احتساب ہونا چاہیے، خورشیدشاہ
سکھر:( اے پی پی ) قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ہم نے وزیراعظم نوازشریف کے خاندان کی بات کی ہے کہ ان کے اہلخانہ کا احتساب ہونا چاہیے۔ سکھرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ […]
-
بیرسٹر ظفراللہ نے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور(آئی این پی) بیرسٹر ظفراللہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواست بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پاناما لیکس کرپشن اور سیاست […]
-
پاناما لیکس پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے بجائے وزیراعظم جلسوں پرنکل گئے، اعتزاز احسن
لاہور:(اے پی پی) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے بجائے وزیراعظم جلسوں پر نکل گئے ہیں۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف کو چاہیئے تھا کہ وہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیتے لیکن […]
-
امریکا کا پاناما کے ساتھ اپنے شہریوں کے اکاؤنٹس کی معلومات کے تبادلے کا معاہدہ
نیویارک:(آئی این پی )امریکا اور پاناما کے درمیان امریکی شہریوں کے اکاؤنٹس کی معلومات کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاناما امریکا کو ان کے شہریوں کے تمام اکاؤنٹس کی معلومات دے گا جب کہ پاناما کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ ٹل جائے گا۔ پاناما پیپرز کی جانب سے […]





