پانامہ لیکس

پاناما لیکس پرانکوائری کمیشن حکومت نے بنادیا ہے،اپوزیشن جماعتیں ٹیبل پر آکر بات کریں: شیخ آفتاب

  • ملتان( آئی این پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن حکومت نے بنادیا ہے،اپوزیشن جماعتیں ٹیبل پر آکر بات کریں، پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ فیصل آباد میں شروع کردیا ہے ،اس کے بعد جنوبی پنجاب کا رخ کریں گے،چھوٹو گینگ کیخلاف کچہ […]

  • پانامہ لیکس کا معاملہ سیاسی اور قانونی ہے، قریشی

    کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ سیاسی اور قانونی ہے، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ کا پیسہ باہر منتقل کر دیا گیا، عمران خان اور تمام اپوزیشن جماعتیں چاہتی ہیں کہ حقائق سامنے آئیں، حکومت صرف کمیشن بنا کر حجت تمام کرنا […]

  • تحقیقاتی کمیشن صرف نواز شریف کا نہیں، سب کا احتساب کریگا: سعدرفیق

    لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر یلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیشن صرف نواز شریف کا نہیں بلکہ سب کا احتساب کریگا ‘ عمران خان،انکے ساتھیوں اورچودھری برادران کوکٹہرے میں لائیگا‘ عمران خان مال روڈکی بجائے مینارپاکستان پرجلسہ کرکے لاہوریوں پرمہربانی کریں‘ عمران خان کورائیونڈجاکرگالیوں اوردھمکیوں کی اجازت نہیں دیں گے، عمران […]

  • ن لیگی رہنما حنیف عباسی بھی مضاربہ اسکینڈل سے مستفیض ہونے والوں میں شامل

    اسلام آباد:(اے پی پی) نیب پراسیکیوٹر نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے مضاربہ اسکینڈل کے ملزم سے 36 لاکھ کا جنریٹر 11 لاکھ روپے کے چیک کے عوض حاصل کیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مضاربہ اسیکنڈل […]

  • پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے 2 مئی کو مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق طے کردہ ٹرمز آف ریفرنس مسترد کردیئے جب کہ 2 مئی کو مشترکہ اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے […]

  • وزیر دفاع کا عمران خان اور مشرف کیخلاف پاناما لیکس کے مجوزہ کمیشن جانے کا اعلان

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان اور سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف پاناما لیکس کے مجوزہ جوڈیشل کمیشن میں جانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی آڑ میں صرف وزیراعظم کا نہیں بلکہ سب کا احتساب ہونا چاہیے اور میاں […]