پانامہ لیکس

معافی مانگ لیں…نذیر ناجی

  • وزیر اعظم جناب نواز شریف نے وہ کام کر دکھایا‘ جو آج تک کوئی نہ کر سکا۔ مخالفین‘ کرپشن کو صرف حکمران خاندان کی بدعنوانی سمجھتے تھے۔ باقی جتنے بھی لوگ اقتدار میں آئے‘ ان میں سے کسی کے بارے میں چھان بین نہیں کی گئی کہ اقتدار میں آنے والے کس کس شخص نے […]

  • پانامہ کی سیاست …مجیب الرحمن شامی

    پانامہ لیکس کے حوالے سے وزیر اعظم نے (چند روز کے اندر) دوسری بار قوم سے خطاب کیا۔ پہلی تقریر میں انہوں نے معاملے کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے ایک سابق جج کی سربراہی میں کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا تھا، لیکن اس فیصلے کو وسیع تر تائید حاصل نہیں ہو سکی۔ […]

  • وزیر اعظم نے اپنا مقدمہ کمزور کر لیا۔۔اسداللہ غالب

    مدعی سست اور گواہ چست، یہ محاورہ مجھ پر صادق آتا ہے، میں نے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ جناب وزیر اعظم !آپ کا ارادہ کیا ہے۔ اپنا دفاع کرنا بھی چاہتے ہیں یا روز بروز کمزور سے کمزور تر ہونے پر تلے ہوئے ہیں،ویسے میں نے کوشش ضرور کی، کہ کسی طرح وزیرا طلاعات […]

  • پانامہ لیکس پر کمیشن کے قیام کا فیصلہ چیف جسٹس کی وطن واپسی پر ہو گا‘قائمقام چیف جسٹس

    اسلام آباد(آئی این پی)قائمقام چیف جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ پانامہ لیکس پر کمیشن کے قیام کا فیصلہ چیف جسٹس کی وطن واپسی پر ہو گا‘ کمیشن کا فیصلہ کرنا چیف جسٹس آف پاکستان کا ہی استحقاق ہے اس معاملہ پر کوئی رائے نہیں دے سکتا۔ وہ ہفتہ کو سپریم کورٹ کے […]

  • پاناما پیپرزجاری کرنے والی لا فرم پرفورسز کا چھاپہ مزید دستاویزات قبضے میں لے لیں

    پاناما سٹی (آئی این پی )پاناما پیپرز جاری کرنے والی لا فرم پر ایک مرتبہ پھر فورسز کی جانب سے چھاپہ مارا گیا، پولیس نے فرم کے اسٹور سے مزید دستاویزات اپنے قبضے میں لے لیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاناما میں آفشور کمپنیاں رجسٹر کرنے والی لا فرم کی خفیہ دستاویزات جاری ہونے کے […]

  • سندھ کے چوروں کو پاناما لیکس کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے:ذوالفقار مرزا

    کراچی(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے منحرف رہنما ذوالفقار مرزا نے کہاہے کہ سندھ کے چور اگر پاناما لیکس کے پیچھے چھپنا چاہیں تو ایسا ہم نہیں ہونے دیں گے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پاناما لیکس قومی معاملہ ہے۔ اس کا […]