اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے وزیر اعظم کے اعلان کردہ جوڈیشل کمیشن کوپانامہ لیکس کے معاملہ پر تحقیقات کیلئے غیر ملکی آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے رضا مندی ظاہر کی ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کرنے والا […]
پانامہ لیکس
پانامہ لیکس معاملہ،حکومت تحقیقات کیلئے غیرملکی آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کرنے پررضا مند
-
اپوزیشن میں نہ مانوں کی ضد پر اڑی ہوئی ہے: چوہدری نثار
نیو یارک (آئی این پی)وفاقی و زیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں نہ مانوں کی ضد پر اڑی ہوئی ہے‘ تمام جماعتوں نے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا تھا وہ پورا ہوا تو اب پھر بیان بدلا جا رہا ہے ‘ پاکستان طویل المدت پائیدار ترقی کے ویژن 2025 […]
-
پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا معاملہ مزید التوا کا شکار
اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی کے دررہ ترکی کے باعث پاناما لیکس پر کمیشن کا معاملہ ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ایک ہفتے کے لئے ترکی کے دورے پر ہیں اور وطن واپسی کے […]
-
پانامہ لیکس؛ حکومت کااب اپوزیشن کا دبائوقبول نہ کرنے کافیصلہ،ایکشن متوقع
کراچی:(آئی این پی) وفاقی حکومت نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلیے وزیراعظم کی جانب چیف جسٹس آف پاکستان کو عدالتی کمیشن کے قیام کے لیے خط لکھنے کے اعلان کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات اورممکنہ احتجاج پرکوئی دباؤقبول نہ کرنے کا عندیہ دیاہے اورطویل مشاورت کے بعدطے کیاہے کہ اگراپوزیشن جماعتوں نے عوامی سطح […]
-
پاناما لیکس کی تحقیقات، وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
اسلام آباد:(آئی این پی) ضابطہ کار کے مطابق تحقیقاتی کمیشن پاناما یا کسی بھی دوسرے ملک کی آف شور کمپنیوں میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کی تحقیقات کرے گا۔ تحقیقاتی کمیشن موجودہ اور سابقہ عوامی نمائندوں یا ان کے اہلخانہ کی جانب سے بینک قرضے معاف کرانے یا بدعنوانی اور رشوت کی رقوم بیرون ملک […]
-
وزیر اعظم محمد نواز شریف کے قوم سے خطاب کا مکمل متن
میرے عزیز اہل وطن السلام علیکم ! آج میں ایک مرتبہ پھر آپ سے مخاطب ہوں اور اس دفعہ نہایت اہم مسئلے پر آپ کو اعتماد میں لینا چاہتا ہوں ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں میری ساری زندگی ایک کھلی کتاب کی طرح ہے میں اس پاکستان میں پیدا ہوا ۔ اسی کی گلیوں […]





