پانامہ لیکس

حسین نواز دوحہ روانہ،قطری شہزادے سے ملاقات متوقع

  • راولپنڈی(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نجی ائرلائن سے دوحہ روانہ ہوگئے۔قطری شہزادے سے ملاقات متوقع ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازغیر ملکی پرواز کیو آر 615 کے ذریعے بینظیرائرپورٹ سے دوحہ روانہ ہوگئے۔ جہاں حسین نواز کی قطری شہزادے سے ملاقات متوقع ہے۔ حسین نوازکی بے نظیرائیرپورٹ آمد کے […]

  • مریم نواز کو سیلوٹ کرنے والی پولیس افسر کو قانونی نوٹس جاری

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر انہیں سیلوٹ کرنے والی خاتون پولیس افسر ارسلہ سلیم کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈووکیٹ آمنہ علی نے ایس ایس پی ارسلہ سلیم کو قانونی نوٹس بھجوا یا ہے، نوٹس […]

  • کٹھ پتلی کھیل اور سازش پاناما سے بڑا معاملہ ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمااور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کا کھیل اور سازش پانامہ سے بڑا معاملہ ہے اور اگر وزیر اعظم ملک و قوم اور جمہوریت سے مخلص ہیں تو اس سازش کو بے نقاب کریں۔ ایک بیان میں انہوں نے […]

  • جے آئی ٹی کی چیرمین نیب سے ڈیڑھ گھنٹے پوچھ گچھ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی نے چیرمین نیب قمرزمان چوہدری سے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ پیشی کے بعد قمرزمان چوہدری جوڈیشل اکیڈمی کے پچھلے راستے سے روانہ ہوئے۔ چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے رو برو پیش ہوئے جہاں ان سے ڈیڑھ […]

  • شہزادہ حمد جے آئی ٹی کو ہر طرح سے مطمئن کرینگے، سیف الرحمان

    (ملت آن لائن)سابق سینیٹر اور قطری شہزادے حمد بن جاسم کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے سیف الرحمان کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی جانب سے پاناما جے آئی ٹی کو ہر طرح سے مطمئن کیا جائےگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی دستاویزکی ضرورت ہوئی تو وہ بھی فراہم کی جائے […]

  • جے آئی ٹی نے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، ذرائع قطری شہزادہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کودفتریا گھر آنے کی پیشکش کررکھی ہے لیکن جے آئی ٹی نے بیان کیلئے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ذرائع قطری شیخ حماد بن جاسم کے مطابق شیخ حماد جاسم نے پاناما جے آئی ٹی کودفتریا […]