پانامہ لیکس

میں چیف جسٹس کو کمیشن کے قیام کے لئے خط لکھوں گا. وزیراعظم

  • ملت نیوز.. وزیر اعظم کا خطاب شروع ہونے والا ہے میری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے پاکستان میرا وطن ہے. یہیں پلا بڑھا.یہیں شادی ہوئی اسی مٹی سے اٹھا ہوں، اسی مٹی میں چلا جا ئوں گا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے سیاست میں قدم رکھے تیس برس ہو چکے ہیں میری زندگی […]

  • وزیر اعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاناما لیکس تنازعے پر پوری قوم کو اعتماد میں لینے کی کوشش کریں گے ۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم کے خطاب میں پاناما لیکس تنازعے کی انکوائری […]

  • چیف جسٹس کل ترکی روانہ ہونگےجوڈیشل کمیشن کا معاملہ لٹکنے کا امکان

    اسلام آباد:(آئی این پی) ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی کی آئینی عدالت کی سالانہ تقریبات میں شرکت کے لئے کل صبح اسلام آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہونگے، چیف جسٹس آف پاکستان کی عدم موجودگی میں سینئر جج جسٹس ثاقب نثار قائم مقام کی ذمہ داریاں سر انجام دیں […]

  • اپوزیشن جماعتیں بھی پاناما تنازعہ پر سپریم کورٹ کو خط لکھیں :سراج الحق

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ کرلیا ۔ سراج الحق نے اپوزیشن کی جانب سے پانامہ لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کو خط لکھنے کی تجویز دیدی ۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور امیر جماعت اسلامی […]

  • حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھنے کو تیار

    اسلام آباد:آئی این پی) پانامہ لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ حکومت تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھے گی ۔ اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون کرکے حکومتی فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔ اسحاق ڈار کا خورشید شاہ کو ٹیلی فون […]

  • تحریک انصاف کا جلسے کے حوالے سے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ تحریری ضابطہ اخلاق طے

    اسلام آباد (آئی این پی)24 اپریل یوم تاسیس کے موقع پر تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی، پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ تحریری ضابطہ اخلاق طے پا گیا ، ضابطہ اخلاق پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے دستخط کئے، جلسہ گاہ میں سی سی ٹی وی […]