پانامہ لیکس

پاناما لیکس کی تحقیقات حکومت کا سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

  • اسلام آباد:(آئی این پی)پاناما لیکس پر اپوزیشن کا دباؤ کام کر گیا، حکومت نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کو خط لکھنے کا فیصلہ وزراء اور معاونین کی مشاورت سے کیا ہے۔ […]

  • آرمی چیف نے کیا کہا، ہم نے کیا سمجھا۔۔ اسداللہ غالب

    قرآن کی ایک آیت ہے جسے ٹکڑوں میں پڑھیں تو مطلب غتر بود ہو جاتا ہے۔ آیت کا پہلا حصہ ہے۔نماز کے قرب مت جاؤ اس کا کیا مطلب ہوا۔ دوسرا حصہ ہے ، جب تم نشے کی حالت میں ہو۔ اب ان دونوں کو ملا کر پڑھیں تو کیا مطلب نکلا۔ آرمی چیف کے […]

  • اگلے 48 گھنٹوں میں کمیشن کے قیام کا اعلان متوقع ہے:چوہدری نثار

    نیویارک:(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پاناما پیپرز کی شفاف تحقیقات چاہتی ہے اور اس مقصد کے لئے کمیشن قائم کرنے کی طرف پیشرفت کی گئی ہے، اگلے 48 گھنٹوں میں کمیشن کے قیام کا اعلان متوقع ہے،سلامتی کونسل کے مستقل ارکان برطانیہ، چین، فرانس، روس اور […]

  • نواز شریف کا نام پانامہ لیکس میں نہیں‘ استعفیٰ مانگنا مناسب نہیں، رحمان ملک

    لندن (آئی این پی )سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کا نام پانامہ لیکس میں نہیں ہے لہذا استعفا مانگنا مناسب نہیں، سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعظم نوازشریف کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رحمان نے کہاہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک […]

  • پانامہ لیکس، فلسطینی صدر کے بیٹے کی بھی بیرون ملک جائیدادوں کا انکشاف

    مقبوضہ بیت القدس:(آئی این پی ) دنیا بھر میں پانامہ پیپرز کی دستاویزات منظرعام پر آنے کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ سمندرپار کاروبار کرنے والوں میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ایک صاحبزادے سمیت کئی اہم عہدیدار بھی ملوث ہیں۔ اسرائیل کے عبرانی اخبار ہارٹز نے انکشاف کیا کہ محمود عباس […]

  • پانامہ لیکس؛ انکوائری کمیشن کے قیام کا معاملہ موخرکردیاگیا

    کراچی: (آئی این پی ) حکمراںن لیگ کی قیادت نے پانامہ لیکس اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی تشکیل کے معاملے پرعمل درآمدکوفی الحال روک دیاہے، انکوائری کمیشن کی تشکیل کافیصلہ حکومت اورپارلیمانی جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ اس معاملے پراگرحکومت اورپارلیمانی جماعتوں میں اتفاق رائے پیدانہیں […]