پانامہ لیکس

پاناما لیکس:اپوزیشن شفاف تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ بنی :چودھری نثار

  • نیویارک:(آئی این پی ) نیویارک میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے پاناما لیکس میں الزامات صرف پاکستانی وزیر اعظم کے خاندان پر نہیں لگے ، کئی ممالک کے سربراہان کے نام آئے ، چند روز میں تحقیقات کے حوالے سے واضح پیش رفت ہوگی ۔ پاناما لیکس کا سوال حکومتی عہدے داروں […]

  • پانامہ لیکس:عمران خان کا رمضان سے پہلے فائنل کارڈ کھیلنے کا اعلان

    اسلام آباد:(آئی این پی )پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے کپتان پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں نہ پارلیمانی کمیٹی پر راضی ہیں۔ کہتے ہیں انکوائری کمیشن صرف چیف جسٹس کی سربراہی میں ہی قبول کریں گے۔ دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 24 مارچ کو تفصیلی لائحہ […]

  • پانامہ لیکس:وزیراعظم کی کابینہ کے ارکان سے غیررسمی مشاورت

    اسلام آباد:(اے پی پی)پانامہ لیکس پر ملک میں سیاسی ہلچل کا ماحول ہے اور اس معاملے پر جہاں اپوزیشن کا سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے وہیں وزیراعظم نوازشریف نے بھی کابینہ کے ارکان سے غیر رسمی اجلاس میں مشاورت کی ہے۔ پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں آسامنے سامنے ہیں، ذرائع […]

  • پانامہ لیکس کے انکشافات پر سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی:خورشید شاہ

    اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ لیکس کے انکشافات پر سیاسی رابطوں میں تیزی آگئے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے ٹیلیفون رابطہ کرکے مشاورت کی۔اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ اعتزاز احسن کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملاقات کے بجائے ٹیلیفون پر […]

  • پاناما لیکس نواز شریف کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے، عمران خان

    لندن:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس وزیراعظم کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے۔ برطانوی جریدے گارجین کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس سے حیران نہیں بلکہ خوش […]

  • پاناما لیکس پراسحاق ڈار کو اپوزیشن کے موقف سے آگاہ کردیا، خورشید شاہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو اپوزیشن کے موقف سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ پانامالیکس پر تحقیقات کے معاملے پر مشاورت کے لئے خورشید شاہ اور اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس کے […]