پانامہ لیکس

پاناما 2018 تک آٹومیٹک ایکسچینج آف ٹیکس انفارمیشن کا حصہ بن جائے گا:صدرویریلا

  • ٹوکیو:(اے پی پی) پاناما گلوبل ٹیکس رپورٹنگ سٹینڈرڈ اپناتے ہوئے 2018 تک آٹومیٹک ایکسچینج آف ٹیکس انفارمیشن کا حصہ بن جائے گا۔اس بات کا اظہار پاناما کے صدر جوآن کارلوس ویریلا نے جاپانی دارلحکومت میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔صدر جوآن کارلوس ویریلا ان دنوں جاپان کے دورے پر ہیں،انھوں نے کہا […]

  • یہ گورکھ دھندا کیا ہے؟ …نذیر ناجی

    وزیراعظم جناب نوازشریف نے لندن سے پاکستان روانگی سے قبل‘ اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ”پاناما لیکس میں میرا نام آیا اور نہ الزام لگایا گیا۔ پھر بھی چاہتے ہیں کہ کمیشن بنے‘‘۔ عالمی میڈیا کے وہ سارے لوگ‘ وہ سارے ماہرین اور سارے سیاست دان جھک مار رہے […]

  • سپریم کورٹ بار کاپانامہ لیکس کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پانامہ لیکس کا معاملہ اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد بدعنوانی کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا، ایسوسی ایشن حکومت پاکستان سے بھی بین الاقوامی ٹاسک فورس کی تشکیل کا مطالبہ کرے گی۔ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جامع لائحہ […]

  • ٹیکس ہیون تنازع سے نمٹنے کیلیے عالمگیر کوششوں کی ضرورت ہے، صدر پانامہ

    ٹوکیو:(اے پی پی) پاناما کے صدر جان کارلوس نے پانامہ پیپرز اسکینڈل سے نمٹنے کیلیے عالمگیر کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ اسکینڈل صرف ان کے ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے عالمی مالیاتی نظام کا مسئلہ ہے۔ ٹوکیو میں ایک انویسٹمنٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جان کارلوس نے کہا […]

  • پاناما لیکس؛ پیپلزپارٹی اور اے این پی کا چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پیپلزپارٹی اور اے این پی کے رہنماؤں نے پاناما لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سپریم کورٹ کو خط لکھے جب کہ انکار پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی کمیٹی نے اے این پی کے قائدین سے […]

  • وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے؛آج پاناما لیکس پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

    اسلام آباد:(آئی این پی )وزیر اعظم نواز شریف چیک اپ کے بعد وطن پہنچ گئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کے درمیان سیاسی صورتحال پر بات چیت بھی ہوئی۔ اسحاق ڈار نے نواز شریف کو اپوزیشن سے رابطوں پر بریفنگ دی اور تحقیقاتی کمیشن سے متعلق نکات سے بھی آگاہ کیا۔ […]