اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کی رہائشگاہ پر وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید، اور خواجہ سعد رفیق نے پانامہ لیکس کے حوالے سے جمعیت علماء پاکستان کے رہنماؤں اویس احمد نورانی اور پیر اعجاز احمد ہاشمی سے ملاقات کی۔ وفاقی وزراء نے اس سلسلہ میں حکومتی مؤقف سے اویس […]
پانامہ لیکس
پرویزرشید، او خواجہ سعدرفیق کی اویس احمد نورانی اور پیراعجازاحمد ہاشمی سے ملاقات
-
پانامہ نے پاکستان کےخزانہ کےاسحاق ڈار سے ملاقات بارے دئیے گئے بیان پرتحریری معافی مانگ لی
اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ نے پاکستان سے اپنے ڈپٹی وزیر خزانہ کے پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر تحریری معافی مانگ لی ۔ منگل کو پانامہ نے اپنے نائب ڈپٹی وزیر خزانہ کے پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے حوالے سے دئیے گئے […]
-
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے پانامہ کے معاملے پرانکوائری کمیشن بنانا چاہتی ہے:عرفان صدیقی
اسلام آباد:اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے پانامہ لیکس کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانا چاہتی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پانامہ لیکس کی رپورٹ جاری ہوتے […]
-
پانامہ لیکس؛ اپوزیشن نے کمیشن پرمتوقع حکومتی اجلاس میں شرکت کا گرین سگنل دیدیا
کراچی: (آئی این پی ) اپوزیشن جماعتوں نے پانامہ لیکس اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کا معاملہ حل کرنے پر متوقع حکومتی اجلاس میں شرکت کا گرین سگنل دے دیا ہے ۔اپوزیشن کے اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے پیپلز پارٹی ،جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں سے اس صورتحال […]
-
اسحاق ڈار پانامہ میں، بھید میں کھولتا ہوں۔۔۔اسداللہ غالب
پانامہ جانے میں ہماراآئین رکاوٹ نہیں بنتا،اسرائیل جانے میں ممانعت ہے ، پھر بھی کتنے ہی پاکستانی دوہری شہریت کے طفیل اسرائیل جا کرحج اکبر کا ثواب کما چکے ہیں، ان میں ہمارے چودھری سرورا ور ملک غلام ربانی بھی شامل ہیں، جب ہم نے انہیں برا بھلا نہیں کہا تو پانامہ جانے والے پر […]
-
پاناما لیکس کے بعد میرے پاس بھی کئی لیکس ہیں: ڈاکٹرعاصم
کراچی:(آئی این پی) آصف زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد ہم بنانا لیکس ہوگئے ہیں اور ان کے پاس بھی کئی لیکس ہیں۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ پاناما لیکس کے بعد ہم بنانا […]





